ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

حضرت عبداللہ ذوالبجادین رضی اللہ عنہ اور محبت الٰہی

datetime 7  فروری‬‮  2017

حضرت عبداللہ ذوالبجادین رضی اللہ عنہ اور محبت الٰہی

محبت الٰہی کا جذبہ انسان کے دل میں ہو تو اللہ تعالیٰ بڑی قدر دانی فرماتے ہیں‘ محبت میں ایسی کیفیت ہو جیسی حضرت عبداللہ ذوالبجادینؓ کو نصیب تھی۔ یہ ایک نوجوان صحابیؓ تھے جو مدینہ طیبہ سے کچھ فاصلہ پر ایک بستی میں رہتے تھے‘ دونوں سے معلوم ہوا کہ مدینہ طیبہ میں ایک… Continue 23reading حضرت عبداللہ ذوالبجادین رضی اللہ عنہ اور محبت الٰہی

ذکر حبیب نے تڑپا دیا دل

datetime 7  فروری‬‮  2017

ذکر حبیب نے تڑپا دیا دل

ایک مرتبہ حضرت ابراہیم علیہ السلام اپنی بکریوں کا ریوڑ چرا رہے تھے کہ ایک آدمی قریب سے گزرا۔ گزرتے ہوئے اس نے اللہ تعالیٰ کی شان میں یہ الفاظ ذرا بلند آواز سے کہے۔ ’’سبحان ذی الملک و الملکوت سبحان ذی العزۃ و العظمۃ الھیبۃ و القدرۃ و الکبریاء و الجبروت‘‘ پاک ہے وہ… Continue 23reading ذکر حبیب نے تڑپا دیا دل

صحابیاتؓ کا عشق رسولﷺ

datetime 7  فروری‬‮  2017

صحابیاتؓ کا عشق رسولﷺ

عشق رسولﷺ میں صحابیاتؓ نے بھی بہت اعلیٰ اور نمایاں مثالیں پیش کیں ان کے سینے عشق نبیﷺ سے معمور تھے۔ اور ان کے پاکیزہ قلوب اس نعمت کے حصول پر مسرور تھے۔ چند مثالیں درج ہیں۔ یک مرتبہ نبی علیہ السلام نے صحابہؓ کو حکم دیا کہ وہ جہاد کی تیاری کریں۔ مدینہ کے… Continue 23reading صحابیاتؓ کا عشق رسولﷺ

امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کے حیران کن علمی جوابات

datetime 7  فروری‬‮  2017

امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کے حیران کن علمی جوابات

ایک آدمی آ کر کہنے لگا‘ آپ اس شخص کے بارے میں کیا کہتے ہیں جو بن دیکھے گواہی دیتا ہو‘ یہود و نصاریٰ کے قول کی تصدیق کرتا ہو‘ اللہ کی رحمت سے دور بھاگتا ہو‘ مردار کھا لیتا ہو‘ جس کی طرف اللہ نے بلایا ہو اس کی پرواہ نہ کرتا ہو۔ جس… Continue 23reading امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کے حیران کن علمی جوابات

ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کی حیرت انگیز حاضر جوابی

datetime 7  فروری‬‮  2017

ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کی حیرت انگیز حاضر جوابی

ایک مرتبہ امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ تشریف فرما تھے کہ ایک بوڑھا شخص آیا اور کہنے لگا واؤ اووین؟ امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علی نے فرمایا‘ واوین‘ وہ کہنے لگا لا ولا‘ کہہ کر چلا گیا‘ شرکاء مجلس کے پلے کچھ نہ پڑا‘ حالانکہ ان کا علمی مرتبہ بہت بلند تھا ان میں امام… Continue 23reading ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کی حیرت انگیز حاضر جوابی

عبداللہ بن مبارک رحمتہ اللہ علیہ کی علمی مجلس کا رنگ

datetime 7  فروری‬‮  2017

عبداللہ بن مبارک رحمتہ اللہ علیہ کی علمی مجلس کا رنگ

حضرت عبداللہ بن مبارک رحمتہ اللہ علیہ کے پاس حدیث کا علم سیکھنے کیلئے اتنا بڑا مجمع ہوتا تھا کہ ایک دفعہ دواتوں کی تعداد کو گنا گیا تو چالیس ہزار نکلیں اس دور میں لاؤڈ سپیکر تو ہوتے نہیں تھے وہ حدیث سناتے تو بعض لوگ نماز کے مکبر کی مانند ان کے الفاظ… Continue 23reading عبداللہ بن مبارک رحمتہ اللہ علیہ کی علمی مجلس کا رنگ

حضرت امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ کے علمی کمالات

datetime 7  فروری‬‮  2017

حضرت امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ کے علمی کمالات

علمائے کرام میں بعض نے بہت ہی کم عمری میں علم کے جام پہ جام پئے‘ حضرت امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ کے حالات زندگی میں لکھا ہے کہ امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ تیرہ سال کی عمر میں امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ بن چکے تھے۔ اس عمر میں انہوں نے درس قرآن دینا… Continue 23reading حضرت امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ کے علمی کمالات

حضرت کلیم اللہ علیہ السلام کے ایمانی واقعات کے چند گوشے

datetime 7  فروری‬‮  2017

حضرت کلیم اللہ علیہ السلام کے ایمانی واقعات کے چند گوشے

(1 حضرت موسیٰ علیہ السلام جادوگروں میں گھرے کھڑے ہیں‘ جادوگروں نے اپنی رسیاں ڈالیں جو سانپ بن گئیں اور موسیٰ علیہ السلام کی طرف لپکنے لگیں‘ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ہاتھ میں عصا ہے اب ایسی صورتحال میں عقل سے پوچھیں کہ ایک آدمی کے پاس عصا ہے اور وہ سانپوں میں گھرا… Continue 23reading حضرت کلیم اللہ علیہ السلام کے ایمانی واقعات کے چند گوشے

نسبت نقشبندیہ کی برکت بوقت غرغرہ بھی

datetime 7  فروری‬‮  2017

نسبت نقشبندیہ کی برکت بوقت غرغرہ بھی

حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی نے ایک واقعہ سنایا کہ ہمارے ایک پرانے دوست ہیں وہ میرے ہم عمر بھی ہیں اور کلاس فیلو بھی ان کے والد صاحب سلسلہ نقشبندیہ میں بیعت تھے‘ جب وہ فوت ہوئے تو یہ عاجز بیرون ملک میں تھا‘ واپسی پر اس دوست نے یہ واقعہ مسجد میں… Continue 23reading نسبت نقشبندیہ کی برکت بوقت غرغرہ بھی

1 752 753 754 755 756 757 758 759 760 761 762 929