ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

تکبیر تحریمہ سے پہلے بیت اللہ کی زیارت

datetime 6  فروری‬‮  2017

تکبیر تحریمہ سے پہلے بیت اللہ کی زیارت

خواجہ عبدالمالک صدیقی ایک مرتبہ اکوڑہ خٹک کے مدرسہ میں ٹھہرے ہوئے تھے۔ وہاں علماء کا پندرہ روزہ تربیتی کیمپ لگا ہوا تھا ایک عالم نے ان سے سوال کیا کہ حضرت! میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ آپ جب بھی نماز پڑھانے کیلئے کھڑے ہوتے ہیں اقامت ہو جاتی ہے مگر آپ جلدی… Continue 23reading تکبیر تحریمہ سے پہلے بیت اللہ کی زیارت

شیخ سے جیسا گمان ادھر سے ویسا ہی فیضان

datetime 6  فروری‬‮  2017

شیخ سے جیسا گمان ادھر سے ویسا ہی فیضان

مام ربانی مجدد الف ثانی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ہم تین پیر بھائی تھے‘ ہم تینوں کا اپنے شیخ خواجہ باقی اللہ کے بارے میں علیحدہ علیحدہ گمان تھا‘ فرماتے ہیں کہ خواجہ باقی اللہ خاموش طبع تھے لہٰذا بہت کم بات کرنے کی وجہ سے ہمارے ایک پیر بھائی سمجھتے تھے کہ… Continue 23reading شیخ سے جیسا گمان ادھر سے ویسا ہی فیضان

کتوں نے شکار کو دیکھا تو

datetime 6  فروری‬‮  2017

کتوں نے شکار کو دیکھا تو

خواجہ عبدالقدوس رحمتہ اللہ علیہ کے کئی خلفاء تھے ان کا ایک پوتا جوان ہوا تو اس وقت دادی اماں حیات تھیں‘ انہوں نے کہا کہ‘ بیٹا ایک نعمت تیرے دادا کے پاس تھی اگر تو چاہتا ہے کہ وہ نعمت تجھے ملے تو ان کے صحبت یافتہ خلفاء کی خدمت میں جا طلب صادق… Continue 23reading کتوں نے شکار کو دیکھا تو

دوپٹہ سر سے سرک گیا

datetime 6  فروری‬‮  2017

دوپٹہ سر سے سرک گیا

خواجہ نظام الدین اولیاء پیر تھے اور امیر خسرو رحمتہ اللہ علیہ ان کے مرید تھے۔ان دونوں میں اتنی محبت تھی کہ خواجہ نظام الدین اولیاء یوں فرماتے تھے کہ شرع شریف کی اجازت ہوتی تو میں یہ وصیت کر جاتا کہ مجھے اور امیر خسرو کو ایک ہی قبر میں دفن کیا جائے۔  دوسری… Continue 23reading دوپٹہ سر سے سرک گیا

جہنم کی آگ کو تیرے اوپر حرام کر دیا ہے

datetime 6  فروری‬‮  2017

جہنم کی آگ کو تیرے اوپر حرام کر دیا ہے

بشرحانی کا مشہور واقعہ ہے حانی کہتے ہیں ننگے پاؤں چلنے والا‘ یہ شراب پیتے تھے‘ ’’پولیس مین تھے‘‘ جا رہے تھے۔ ایک کاغذ پر اللہ کا نام دیکھا دل میں خیال آیا اللہ کا نام کاغذ پر لکھا زمین پر پڑا ہے تو اسی وقت اللہ کا نام اٹھایا اور اونچی جگہ پر رکھ… Continue 23reading جہنم کی آگ کو تیرے اوپر حرام کر دیا ہے

’’ محمد علی ہمارا کام کر رہا ۔۔وہ اللہ کا ولی ہے ‘‘

datetime 3  فروری‬‮  2017

’’ محمد علی ہمارا کام کر رہا ۔۔وہ اللہ کا ولی ہے ‘‘

اسلام آباد (احمد ارسلان ) معروف انگلش شاعر رابرٹ برائوننگ نے اپنی ایک نظم “Patriot into Traitor” میں جدید سیا ست ، سیاستدانوں اور انکی عوام کی بڑی خوبصورت منظر کشی کی تھی ۔ کہتا تھا کہ سیاستدان اچھا ہو یا برا ، جب تک وہ اقتدار میں ہوگا تب تک عوام کا چہیتا اور جیسے… Continue 23reading ’’ محمد علی ہمارا کام کر رہا ۔۔وہ اللہ کا ولی ہے ‘‘

جس قبرستان کو اہل اللہ کی نسبت ہو گئی

datetime 2  فروری‬‮  2017

جس قبرستان کو اہل اللہ کی نسبت ہو گئی

حضرت مولانا احمد علی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ کے حالات زندگی میں لکھا ہے کہ جب ان کی وفات ہوئی تو جہاں ان کو دفن کیا گیا‘ وہاں سے خوشبوآتی رہی جیسے امام بخاری کو دفن کیا گیا تو خوشبو آتی تھی اب لوگ حیران ہوتے ہیں کہ قبر سے خوشبو کیسے آئی‘ اس میں… Continue 23reading جس قبرستان کو اہل اللہ کی نسبت ہو گئی

نسبت اتحادی کے پیکر کون تھے؟

datetime 2  فروری‬‮  2017

نسبت اتحادی کے پیکر کون تھے؟

ایک مرتبہ چودہ سو صحابہ کرامؓ حضور اکرمﷺ کے ہمراہ عمرہ کی نیت سے مدینہ منورہ سے چلے‘ مکہ مکرمہ کے قریب پہنچ کر نبی علیہ السلام نے کفار سے صلح کیلئے بات طے کر دی اور صحابہ سے فرما دیا کہ احرام کھول دو‘ ہدی کے جانوروں کو ذبح کر دو اور تم واپس… Continue 23reading نسبت اتحادی کے پیکر کون تھے؟

دست نبویﷺ کی برکت دیکھی آپ نے؟

datetime 2  فروری‬‮  2017

دست نبویﷺ کی برکت دیکھی آپ نے؟

سیدہ فاطمتہ الزہراؓ نے روٹیاں لگائیں‘ نبی علیہ السلام نے بھی ایک دو بنا کر لگا دیں‘ کافی دیر کے بعد جب سب پک گئیں تو حیران ہوئیں کہ اس میں سے ایک دو پک ہی نہیں رہیں اس طرح آٹے کا آٹا موجود ہے۔ نبیؐ نے پوچھا بیٹا! کیا ہوا؟ عرض کیا‘ حضورﷺ! دو… Continue 23reading دست نبویﷺ کی برکت دیکھی آپ نے؟

1 758 759 760 761 762 763 764 765 766 767 768 929