پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

سمندری سفر پر جانے والوں کو مشورہ

datetime 26  مئی‬‮  2017

سمندری سفر پر جانے والوں کو مشورہ

حضرت امیر معاویہؓ نے حضرت عثمانؓ کو خط لکھا کہ سمندر (بحر روم) میں ایک جزیرہ ہے جس کا نام روڈس ہے اس کو فتح کرنے کی اجازت مرحمت فرمائی جائے۔ حضرت عثمانؓ نے مجلس شوریٰ سے رائے طلب کی۔ تو ان حضرات نے فرمایا۔ امیر المومنین! جزیرہ قبرص کی فتح نے مسلمانوں کے حوصلے… Continue 23reading سمندری سفر پر جانے والوں کو مشورہ

ہندوستان پر لشکر کشی کا ارادہ

datetime 26  مئی‬‮  2017

ہندوستان پر لشکر کشی کا ارادہ

چونکہ فتوحات فاروقی کا قدم ہندوستان کی سرحد تک پہنچ چکا تھا۔ اس بناء پر جب حضرت عثمانؓ خلیفہ ہوئے اور عبداللہ بن عامر کو عراق کا گورنر بنایاتو عبداللہ بن عامر کو حکم بھیجا کہ وہ ہندوستان کی سرحد کی طرف کسی ایسے شخص کو روانہ کرے جو اس ملک کے حالات سے باخبر… Continue 23reading ہندوستان پر لشکر کشی کا ارادہ

ایک رکعت میں قرآن پڑھنا

datetime 26  مئی‬‮  2017

ایک رکعت میں قرآن پڑھنا

عبدالرحمن بن عثمانؓ کا بیان ہے ایک مرتبہ میں نے (غالباً حج کے موقع پر) مقام ابراہیم کے پیچھے کھڑے ہو کر نماز پڑھنی شروع کر دی اور وہ اتنی دراز کر دی کہ یہ خیال ہوا اب اس میں مجھ سے کون سبقت لے جائے گا۔ اتنے میں اچانک ایک شخص آیا۔ اس نے… Continue 23reading ایک رکعت میں قرآن پڑھنا

متاخرین پر احسان کی ایک صورت

datetime 26  مئی‬‮  2017

متاخرین پر احسان کی ایک صورت

نماز جمعہ کے خطبہ میں آنحضرتؐ منبر کی جس سیڑھی پر بیٹھتے تھے حضرت ابوبکرؓ ازراہ عنایت ادب و احترام اس سیڑھی سے نیچے والی سیڑھی پر ہی بیٹھنے لگے تھے۔ اس کے بعد حضرت عمرؓ کا عہد آیا تو آپ ایک اور سیڑھی سے نیچے اتر آئے لیکن حضرت عثمانؓ نے یہ خیال کرکے… Continue 23reading متاخرین پر احسان کی ایک صورت

حق دار ہونے کے باوجود اختیار دینا

datetime 26  مئی‬‮  2017

حق دار ہونے کے باوجود اختیار دینا

ایک مرتبہ حضرت عثمانؓ نے کسی شخص سے زمین خریدی۔ مالک بہت دنوں تک قیمت لینے نہیں آیا۔ ایک روز وہ کہیں مل گیا تو حضرت عثمانؓ نے کہا تم اپنی زمین کی قیمت لینے نہیں آئے؟ تو اس شخص نے کہا مجھ کو زمین کی فروختگی میں دھوکا ہواہے۔ لوگ مجھے برا بھلا کہتے… Continue 23reading حق دار ہونے کے باوجود اختیار دینا

اتباعِ سنت کا اہتمام جگہ اور فعل میں بھی

datetime 26  مئی‬‮  2017

اتباعِ سنت کا اہتمام جگہ اور فعل میں بھی

ایک مرتبہ حضرت عثمانؓ نے مسجد کے ایک دروازہ پر بیٹھ کر بکری کا پٹھا منگوایا۔ اسے تناول فرمایا اور تجدید وضو کے بغیر نماز کے لیے کھڑے ہوگئے۔ فراغت کے بعد ارشاد ہوا (لوگوں کے تعجب سے دیکھنے پر کہ) رسول اللہؐ نے بھی ایک مرتبہ اسی جگہ بکری کا پٹھا نوش جان کیاتھا… Continue 23reading اتباعِ سنت کا اہتمام جگہ اور فعل میں بھی

تدوین قرآن کی سعادت

datetime 26  مئی‬‮  2017

تدوین قرآن کی سعادت

حضرت حذیفہ بن الیمانؓ آذربائیجان اور آرمینیہ کی جنگ میں (جس میں شام اور عراق کی فوجیں ایک ساتھ تھیں) شریک تھے۔ وہاں انہوں نے اختلاف قرأت کا ہولناک منظر دیکھا توپریشان ہو گئے۔ حضرت عثمانؓ کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کیا: امیرالمومنین! خدا کے لیے امت کی خبر لیجئے۔ قبل اس کے… Continue 23reading تدوین قرآن کی سعادت

دقیقہ سنجی

datetime 26  مئی‬‮  2017

دقیقہ سنجی

حضرت عثمانؓ جب کوئی منظر یا کوئی خاص چیز دیکھتے تو اس سے حکیمانہ نکتہ پیدا فرماتے اور لوگوں کو اس طرف متوجہ کرتے تھے۔ ایک مرتبہ آپؓ منبر مسجد پر مسلمانوں کو افریقیہ (بلاد مغرب) کی فتح کی خبر سنانے کے لیے بیٹھے تو چونکہ حضرت عبداللہ بن زبیرؓ خود اس معرکہ میں شریک… Continue 23reading دقیقہ سنجی

معزولی اور مکان کی تلافی کرنا

datetime 26  مئی‬‮  2017

معزولی اور مکان کی تلافی کرنا

حضرت عثمان بن ابی العاص ثقفیؓ حضرت عمرؓ کے زمانے سے بحرین و عمان کے گورنر تھے۔ حضرت عثمانؓ نے بھی ان کو اس عہدہ پر باقی رکھا۔ لیکن 29 ہجری میں انہیں معزول کر دیا۔ اس کے بعد وہ بصرہ میں قیام پذیر ہو گئے۔ علاوہ ازیں عثمان بن ابی العاص کا مکان مدینہ… Continue 23reading معزولی اور مکان کی تلافی کرنا

1 493 494 495 496 497 498 499 500 501 502 503 929