جمعہ‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2026 

دقیقہ سنجی

datetime 26  مئی‬‮  2017 |

حضرت عثمانؓ جب کوئی منظر یا کوئی خاص چیز دیکھتے تو اس سے حکیمانہ نکتہ پیدا فرماتے اور لوگوں کو اس طرف متوجہ کرتے تھے۔ ایک مرتبہ آپؓ منبر مسجد پر مسلمانوں کو افریقیہ (بلاد مغرب) کی فتح کی خبر سنانے کے لیے بیٹھے تو چونکہ حضرت عبداللہ بن زبیرؓ خود اس معرکہ میں شریک تھے اور حضرت عبداللہ بن سعد ابن ابی سرح نے آپ کو ہی یہ خوش خبری سنانے کے لیے مدینہ بھیجا تھا۔ اور وہ اس وقت مسجد میں موجود تھے۔ اس لیے امیرالمومنین نے

ان سے فرمایا تم کھڑے ہو اور مژدۂ فتح سناؤ۔ عبداللہ بن زبیرؓ نے تعمیل حکم کی۔حضرت عبداللہ بن زبیر حضرت اسماءؓ کے صاحبزادے اور اپنے نانا حضرت ابوبکر صدیقؓ سے صورت و مشکل میں بہت مشابہ تھے۔ اس لیے حضرت عثمانؓ کی نگاہ ان پر پڑی تو مجمع سے خطاب کرکے فرمایا۔ لوگوں! تم ان عورتوں سے نکاح کیا کرو جو اپنے والدوں اور بھائیوں پر ہوا کریں۔ میں ابوبکر صدیقؓ کی اولاد میں سے کسی بچہ کو عبداللہ بن زبیر سے زیادہ ان کے ساتھ مشابہ نہیں پاتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…