بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

یہ عجیب بات ہے

datetime 21  جنوری‬‮  2019

یہ عجیب بات ہے

قرآن کریم میں صریح حکم ہے کہ بغیر اجازت کسی کے گھر میں داخل نہ ہونا۔ اگر کسی کے گھر میں داخل ہونا ہو تو پہلے اجازت طلب کرو اور اجازت مل جائے تب داخل ہو اور اہل خانہ کو سلام کرو۔ اس معاملے میں اتنی احتیاط کا حکم دیا گیا ہے کہ اپنے گھر… Continue 23reading یہ عجیب بات ہے

ڈائریکشن کی ضرورت ہے؟

datetime 21  جنوری‬‮  2019

ڈائریکشن کی ضرورت ہے؟

حضرت پیر ذوالفقار احمد نقشبندی نے ایک بیان میں بتایا کہ ایک مرتبہ ہم امریکہ میں نماز پڑھ کر مسجد سے باہر نکلے‘ سامنے مین روڈ تھا‘ ہم دو آدمی آپس میں بات چیت کر رہے تھے‘ سامنے سڑک پر ایک خاتون تیزی کے ساتھ کار چلاتی ہوئی گزری لیکن چند میٹر آگے جا کر… Continue 23reading ڈائریکشن کی ضرورت ہے؟

چھری سے کاٹ کر کھانے والے

datetime 21  جنوری‬‮  2019

چھری سے کاٹ کر کھانے والے

پیر ذوالفقار نقشبندی نے ایک واقعہ سنایا کہ میری ایک دفعہ میٹنگ تھی جس میں امریکن کمپنی کے تین ڈائریکٹرز اور جنرل منیجر وغیرہ تھے‘ ہم ایک ٹیبل پر بیٹھے کھانا کھا رہے تھے‘ فقیر نے دیکھا کہ وہ امریکن حضرات بھیہاتھ سے کھانا کھا رہے ہیں‘ حالانکہ چھری کانٹے ایک طرف رکھے ہوئے تھے‘میں… Continue 23reading چھری سے کاٹ کر کھانے والے

عطر کی وہ شیشی

datetime 21  جنوری‬‮  2019

عطر کی وہ شیشی

حضرت مالک بن اوس بن حدثان رحمتہ اللہ کہتے ھے کہ حضرت عمر رضی اللہ کے پاس روم کے بادشاہ کا ایک قاصد آیا. حضرت عمر بن خطاب کی بیوی نے ایک دینا ادھار لے کر عطر خریدا اور شیشوں میں ڈال کر وہ عطر اس قاصد کے ہاتھ روم کے بادشاہ کی بیوی کو… Continue 23reading عطر کی وہ شیشی

ﺑﺖ ﺷﮑﻦﺍﻭﺭﺑﺖ ﻓﺮﻭﺷﯽ

datetime 21  جنوری‬‮  2019

ﺑﺖ ﺷﮑﻦﺍﻭﺭﺑﺖ ﻓﺮﻭﺷﯽ

ﺳﻮﻣﻨﺎﺕ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺑﺖ ﺗﻮﮌ ﮈﺍﻟﮯ ﺗﻮ ﺟﻮ ﺑﺖ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﺗﻬﺎ ، ﺟﺐ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺗﻮﮌﻧﺎ ﭼﺎﮨﺎ ﺗﻮ ﺳﻮﻣﻨﺎﺕ ﮐﮯ ﭘﺠﺎﺭﯾﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﮍﯼ ﺁﮦ ﻭ ﺯﺍﺭﯼ ﺳﮯ ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ : ﺍﺱ ﺑﺖ ﮐﻮ ﻧﮧ ﺗﻮﮌﻭ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻋﻮﺽ ﺍﺱ ﺑﺖ ﮐﮯ ﻭﺯﻥ ﮐﮯ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﮨﻢ ﺳﮯ ﺳﻮﻧﺎ ﻟﮯ ﻟﻮ ..… Continue 23reading ﺑﺖ ﺷﮑﻦﺍﻭﺭﺑﺖ ﻓﺮﻭﺷﯽ

یہودی، چرواہا اور اسلام

datetime 21  جنوری‬‮  2019

یہودی، چرواہا اور اسلام

ایک یہودی کا گزر مسلمانوں کے ایک قریہ سے ہوا ۔ اس کے دل میں ایک ترکیب آئی کہ کیوں نہ میں انہیں ان کے دین کے تعلق سے ان کے دلوں میں شکوک وشبہات پیدا کروں؟ اور انہیں ان کے علماء سے بد ظن کردوں۔ قریہ میں داخل ہونے سے پہلے ہی ایک چرواہے… Continue 23reading یہودی، چرواہا اور اسلام

’’یہ عبرت کی جاہ ہے تماشہ نہیں ہے‘‘

datetime 21  جنوری‬‮  2019

’’یہ عبرت کی جاہ ہے تماشہ نہیں ہے‘‘

پاکستان کے صف اول کے صحافی اور کالم نگار جاوید چوہدری اپنے ایک پروگرام میں کہتے ہیں کہ لیبیا کے بادشاہ کرنل قذافی کا بیٹا سیف الاسلام اس قدر با اثر شخص تھا کہ جب وہ لندن میں تھا تو اسے شمالی لندن کا ایک گھر پسند آگیا، اس نے وہیں کھڑے کھڑے یہ گھر… Continue 23reading ’’یہ عبرت کی جاہ ہے تماشہ نہیں ہے‘‘

الله سبحانہ وتعالی کی رحمت کا ایک عجیب واقعہ

datetime 21  جنوری‬‮  2019

الله سبحانہ وتعالی کی رحمت کا ایک عجیب واقعہ

جناب دائود طائی رحمتہ اللہ علیہ سے منسوب ایک حکایت ہے کہ ان کے شہر ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻋﻮﺭﺕ ﺑﯿﻮﮦ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺋﯽ ﮐﮧ ﺍﺱ ﭘﺮ ﻣﺼﯿﺒﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﮩﺎﮌ ﭨﻮﭦ ﭘﮍﮮ۔.ﺑﭽﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﻭﺭ ﮐﻞ ﺟﻤﻊ ﭘﻮﻧﺠﯽ ﺑﺲ ﺗﯿﻦ ﺩﺭﮨﻢ۔ ﺣﺎﻻﺕ ﺳﮯ ﻣﻘﺎﺑﻠﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﭨﮭﺎﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﺟﺎ ﮐﺮ ﺑﺎﺯﺍﺭ ﺳﮯ ﺍﻥ ﺗﯿﻦ ﺩﺭﮨﻢ ﮐﺎ ﺍﻭﻥ ﺧﺮﯾﺪ… Continue 23reading الله سبحانہ وتعالی کی رحمت کا ایک عجیب واقعہ

وطن عزیز’’پاکستان‘‘ کے نام کے خالق کون تھے ؟ 1948میں جب وہ ہجرت کرکے پاکستان آئے تو انہیں پاکستان بدر کیوں کیا گیا ؟ آج وہ کہاں دفن ہیں ؟ افسوسناک انکشاف

datetime 21  جنوری‬‮  2019

وطن عزیز’’پاکستان‘‘ کے نام کے خالق کون تھے ؟ 1948میں جب وہ ہجرت کرکے پاکستان آئے تو انہیں پاکستان بدر کیوں کیا گیا ؟ آج وہ کہاں دفن ہیں ؟ افسوسناک انکشاف

جہانیاں(آئی این پی )چوہدری رحمت علی کی66ویں برسی3فروری کو منائی جائے گی ۔پاکستان کا نام تجویزکرنے والے سیاستدان اور دنیا کے پہلے پاکستانی چو ہدری رحمت علی سو لہ نو مبر اٹھارہ سو ستانویکوضلع ہوشیار پور کے گاؤں مو ہراں میں پیدا ہو ئے۔ابتدائی تعلیم آبائی ضلع میں حاصل کی، انیس سو چودہ میں اسلامیہ… Continue 23reading وطن عزیز’’پاکستان‘‘ کے نام کے خالق کون تھے ؟ 1948میں جب وہ ہجرت کرکے پاکستان آئے تو انہیں پاکستان بدر کیوں کیا گیا ؟ آج وہ کہاں دفن ہیں ؟ افسوسناک انکشاف

1 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 929