بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

عطر کی وہ شیشی

datetime 21  جنوری‬‮  2019 |

حضرت مالک بن اوس بن حدثان رحمتہ اللہ کہتے ھے کہ حضرت عمر رضی اللہ کے پاس روم کے بادشاہ کا ایک قاصد آیا. حضرت عمر بن خطاب کی بیوی نے ایک دینا ادھار لے کر عطر خریدا اور شیشوں میں ڈال کر وہ عطر اس قاصد کے ہاتھ روم کے بادشاہ کی بیوی کو ہدیہ بھیج دیا۔

جب قاصد روم پہنچا تو اس نے عطر کی وہ شیشی شاہ روم کی بیوی کو پیش کی کہ مسلمانوں کے خلیفہ کی بیوی نے آپکے لیے یہ تحفہ بھیجا ہے ۔ شاہ روم کی بیوی کو حضرت عمر رضی اللہ تعالی کی بیوی کی یہ ادا پسند آگئ جب عطر ختم ہوا اور شیشیاں خالی ہوئی تو شاہ روم کی بیوی نے ان شیشیوں کو جواہرات سے بھر دیا اسی قاصد کو بلوایا اور کہا ” جاو اور حضرت عمر کی بیوی کو یہ تحفہ میری طرف سے دے دینا۔ جب شیشیاں حضرت عمر رضی اللہ کی بیوی کے پاس پہنچی تو انہوں نے شیشیوں سے وہ جواہرات نکال کر بچھونے پہ رکھے۔ اور پیار سے دیکھنے لگی کہ اتنے میں حضرت عمر رضی اللہ تعالی آگئےآپ نے پوچھا ” کیا ہے یہ سب؟ ” جواب میں انکی بیوی نے سارا ماجرہ سنا دیا۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالی نے وہ تمام جواہرات اٹھاے اور بازار میں لیں جاکر اسی وقت سب فروخت کردیئے۔ انکی تمام قیمت میں صرف ایک دینار اپنی بیوی کو دیا اور باقی ساری رقم بیت المال میں جمع کرای یہ تھی خلیفہ دوم کی سادگی۔۔۔۔ جس کی حکمرانی مشرق سے مغرب تک پھیلی ہوئی تھی ،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…