اللہ نے مجھے ذلت سے بچایا
شہور ادیب اشفاق احمد لکھتے ہیں کہ ایک بار لاہور میں قذافی سٹیڈیم میں ایک بھارتی گلوکار نے کنسرٹ کیا۔رقص و موسیقی کی محفل میں پاکستان کے نامور شخصیات کو مدعو کیا گیا۔ مہمانوں کی تواضع ہر قسم کے مشروبات سے کی گئی جبکہ پاکستانی فلمی اداکاراوُں نے رقص کر کے بھارتی گلوکار کا ساتھ… Continue 23reading اللہ نے مجھے ذلت سے بچایا











































