بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

کھجوروں کی سردار

datetime 21  جنوری‬‮  2019

کھجوروں کی سردار

شہر کا ماحول ایک سا تھا کہ ایک آدمی نے ایک باغ کے جھاڑ جھنکار سے کھجوریں چُنیں ایسی کھجوریں صرف شہر کے اسی باغ میں لگی تھیں لیکن لوگوں کو اس کھجور سے کوئی رغبت نہ تھی کہ اس کھجور میں نہ وہ نرمی تھی نہ اس کا وہ ذائقہ تھا رنگ بھی انتہائی… Continue 23reading کھجوروں کی سردار

” ایک عِبادت گُزار خادِمہ ”

datetime 21  جنوری‬‮  2019

” ایک عِبادت گُزار خادِمہ ”

بصرہ کے قاضی عبیداللّہ بِن حسن رحمتہ اللّہ علیہ سے منقول ہے کہ:میرے پاس ایک حسِین و جمیل عجمی لونڈی تھی،اس کے حُسن و جمال نے مجھے حیرت میں ڈال رکھا تھا۔ایک رات وہ سو رہی تھی۔جب رات گئے میری آنکھ کُھلی تو اسے بِستر پر نہ پا کر میں نے کہا:” یہ تو بہت… Continue 23reading ” ایک عِبادت گُزار خادِمہ ”

شرابی

datetime 21  جنوری‬‮  2019

شرابی

حضرت ذوالنون مصری علیہ الرحمہ ايک روز نيل کے ساحل کی طرف تشريف لے گئے۔ اس وقت آپ کسی گہری سوچ ميں مگن تھے۔ اچانک آپ نے ايک بہت بڑے بچھو کو تيزی کے ساتھ ساحل کی طرف جاتے ديکھا۔آپ اس کی طرف متوجہ ہو گئے اور اس کے پیچھے پیچھے پانی کے کنارے جا… Continue 23reading شرابی

تاجرکی پریشانی

datetime 21  جنوری‬‮  2019

تاجرکی پریشانی

ایک مردِ صالح روایت کرتے ہیں،میں ایک مسجد میں نماز ادا کرنے گیا-وہاں ایک عابد اور ایک تاجر پہلے سے موجود تھے۔عابد دُعا کر رہا تھا:.” باری تعالیٰ! آج میں ایسا ایسا کھانا اور اس قِسم کا حلوہ کھانا چاہتا ہوں۔ ”تاجر نے سُنا تو کہا:” اگر یہ مجھ سے کہتا تو میں اسے ضرور… Continue 23reading تاجرکی پریشانی

لقمان حکیم کی دانشمندی

datetime 21  جنوری‬‮  2019

لقمان حکیم کی دانشمندی

ﻟﻘﻤﺎﻥ ﺣﮑﯿﻢ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ” ﺁﭖ ﮐﯽ ﺩﺍﻧﺸﻤﻨﺪﯼ ﻣﺴﻠﻢ ﺗﮭﯽ۔ ” ﺁﭖ ﮐﮯ ﺁﻗﺎ ﻧﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﯿﭽﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﭘﯿﺶ ﮐﯿﺎ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﺟﻮ ﮐﺎﺷﺘﮑﺎﺭ ﺗﮭﺎ، . ﺁﭖ ﮐﻮ ﺧﺮﯾﺪ ﻟﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮔﮭﺮ ﻟﮯ ﮔﯿﺎ۔ ﺁﭖ ﺳﺎﺭﺍ ﺩﻥ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﺭﮨﮯ ﺣﺘﯽٰ ﮐﮧ ﺭﺍﺕ… Continue 23reading لقمان حکیم کی دانشمندی

ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﮐﺎ ﺩﻟﭽﺴﭗ ﻓﯿﺼﻠﮧ

datetime 21  جنوری‬‮  2019

ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﮐﺎ ﺩﻟﭽﺴﭗ ﻓﯿﺼﻠﮧ

ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺩﻭ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺳﻔﺮ ﭘﺮ ﺗﮭﮯ، ﺍﯾﮏ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺗﯿﻦﺭﻭﭨﯿﺎﮞ ﺗﮭﯿﮟ.ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﭘﺎﻧﭻ ، ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﻠﮑﺮﮐﮭﺎﻧﮯ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﯽ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺍﺗﻨﮯﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺗﯿﺴﺮﺍ ﻣﺴﺎﻓﺮ ﺑﮭﯽﺁﮔﯿﺎ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﯾﮏ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻓﺮﺍﻏﺖﮨﻮﺉ ﺗﻮﺍﺱ ﻧﮯ ﺁﭨﮫ ﺩﺭﮨﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺼﮧ ﮐﯽ ﺭﻭﭨﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﺩﮮ ﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮪ ﮔﯿﺎ ۔ﺟﺲ… Continue 23reading ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﮐﺎ ﺩﻟﭽﺴﭗ ﻓﯿﺼﻠﮧ

غلام بادشاہ

datetime 21  جنوری‬‮  2019

غلام بادشاہ

گاؤں‘ پورا گاؤں خشک سالی کا شکار تھا‘ زمین زخم کا کھرنڈ بن گئی‘ ہریالی رخصت ہوئی تو سبز رنگ بھی ساتھ ہی لے گئی‘ گاؤں کے لوگوں کو سبز رنگ دیکھے مدتیں ہو گئیں‘ آسمان پگھلا ہوا تانبا بن گیا اور یہ تانبا رات کے اندھیرے میں بھی سلگتا رہتا تھا‘ کتے‘ بلیاں اور… Continue 23reading غلام بادشاہ

زمین کا بوجھ

datetime 21  جنوری‬‮  2019

زمین کا بوجھ

خلیفہ حکم بن عبدالرحمن ثالث کو اپنا محل بنوانا تھا۔ اتفاق سے جو زمین پسند کی گئی اس میں ایک غریب بیوہ کا جھونپڑا آتا تھا۔ اس بیوہ کو کہا گیا کہ یہ زمین قیمتاً دے دے مگر اس نے انکار کیا۔ خلیفہ نے زبردستی اس زمین پر قبضہ کر کے محل بنوا لیا۔ اس… Continue 23reading زمین کا بوجھ

وہ 10 عادتیں جن کو اپنا کر آپ بھی امیر بن سکتے ہیں

datetime 21  جنوری‬‮  2019

وہ 10 عادتیں جن کو اپنا کر آپ بھی امیر بن سکتے ہیں

لندن( نیوز ڈیسک)کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کی موجودہ اور آنے والی دولت کا انحصار چند بہت ہی بنیادی اور بظاہر غیر اہم عادات پر ہوتا ہے جی ہاں، اپنی روز مرہ کی ذاتی اور پیشہ ورانہ مصروفیا ت سے کچھ وقت نکال کر اگر ان دس عادات کو معمول بنا لیا جائے تو… Continue 23reading وہ 10 عادتیں جن کو اپنا کر آپ بھی امیر بن سکتے ہیں

1 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 191 929