دنیا کا واحد ٹاؤن جس کی آبادی صرف ایک فرد پر مشتمل ہے
بفرڈ امریکا کی ریاست وایومنگ کا ایک خوبصورت ٹاؤن ہے، اس ٹاؤن کا کل رقبہ 4 مربع کلومیٹر ہے اور یہ ٹاؤن 1866ء میں بفرڈ کے نام سے متعارف ہوا۔بفرڈ ایک پہاڑی پر آباد ہے، یہ سطح سمندر سے 8 ہزار فٹ بلند ہے اور اس ٹاؤن میں چاروں موسم اپنا رنگ بکھیرتے ہیں۔بفرڈ ٹاؤن… Continue 23reading دنیا کا واحد ٹاؤن جس کی آبادی صرف ایک فرد پر مشتمل ہے











































