بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

یہ دولت کیسے ملی؟؟

datetime 21  جنوری‬‮  2017

یہ دولت کیسے ملی؟؟

رات کا وقت تھا ماں نے پانی مانگا۔ مٹی کے کوزے میں پانی لے کر ابھی ماں کی چار پائی کے پاس پہنچا ہی تھا کہ ماں کی آنکھ لگ گئی۔ اب کیا کرتا۔ سوچا کہ ماں کو بیدار کر کے پانی پلا دوں پھر خیال آیا کہ اس کی نیند خراب ہو گی کتنی… Continue 23reading یہ دولت کیسے ملی؟؟

دین کی قیمت

datetime 21  جنوری‬‮  2017

دین کی قیمت

ایک استاد تھا وہ اکثر اپنے شاگردوں سے کہا کرتا تھا کہ یہ دین بڑا قیمتی ہے۔ ایک روز ایک طالب علم کا جوتا پھٹ گیا۔ وہ موچی کے پاس گیا اور کہا: میرا جوتا مرمت کردو۔ اس کے بدلہ میں ، میں تمہیں دین کا ایک مسئلہ بتاؤں گا۔ موچی نے کہا :اپنا مسئلہ… Continue 23reading دین کی قیمت

خود اپنا خون جلاتے ہیں

datetime 21  جنوری‬‮  2017

خود اپنا خون جلاتے ہیں

پروفیسر نے کہا کہ کل ہر ایک طالب علم پلاسٹک کا ایک شفاف تھیلا اور ٹماٹرساتھ لائے۔ جب طلباء تھیلا اور ٹماٹر لے آئے تو پروفیسر نے کہا کہ : ‘‘آپ میں سے ہر طالب علم اس فرد کے نام پر جسے آپ نے اپنی زندگی میں معاف نہیں کیا، ایک ایک ٹماٹر چن لیں… Continue 23reading خود اپنا خون جلاتے ہیں

ان سے بہتر کوئی بیوی نہیں دی

datetime 21  جنوری‬‮  2017

ان سے بہتر کوئی بیوی نہیں دی

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب بھی حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کا تذکرہ کرتے تھے تو ان کی خوب تعریف کرتے تھے۔ ایک دن مجھے بڑی غیرت آئی اور میں نے کہا کہ آپ کیا اتنی کثرت کے ساتھ ایک سرخ مسوڑھوں والی عورت… Continue 23reading ان سے بہتر کوئی بیوی نہیں دی

ایک آنسو کا سؤال ہے

datetime 21  جنوری‬‮  2017

ایک آنسو کا سؤال ہے

ایک بار جمعہ کے لئے مسجد جانا ہوا ، ابھی مسجد کھلی نہ تھی ایک معذور بزرگ سیڑھیوں میں بیٹھے تھے… ٹانگ سے بھی معذور اور بازو بھی ٹوٹا ہوا… دوسرے ہاتھ میں تسبیح تھی اور چہرے پر اطمینان اور زبان رواں دواں اپنے خالق کی یاد میں… بندہ بھی اُن کے ساتھ بیٹھ گیا…… Continue 23reading ایک آنسو کا سؤال ہے

یہ کھانا عرش الہی پر جاےُ گا

datetime 21  جنوری‬‮  2017

یہ کھانا عرش الہی پر جاےُ گا

ایک دن حضرت داؤد طائ رحمتہ اللّہ کی خادمہ نے عرض کیا آپ کیلیئے گوشت کا اچھا سا سالن پکاؤں ؟حضرت داؤد طائ رحمتہ اللّہ نے فرمایا,ہاں جی تو میرا بھی چاھتا ہے اچھا ٹھیک ہے پکا کر لے آؤ…خادمہ نے کوشش کر کے بہت اچھا سالن تیار کیا جب وہ گوشت حضرت داؤد طائ… Continue 23reading یہ کھانا عرش الہی پر جاےُ گا

زندگی کا راز

datetime 21  جنوری‬‮  2017

زندگی کا راز

کسی جگہ ایک بوڑھی مگر سمجھدار اور دانا عورت رہتی تھی جس کا خاوند اُس سے بہت ہی پیار کرتا تھا۔ دونوں میں محبت اس قدر شدید تھی کہ اُسکا خاوند اُس کیلئے محبت بھری شاعریکرتا اور اُس کیلئے شعر کہتا تھا۔عمر جتنی زیادہ ہورہی تھی، باہمی محبت اور خوشی اُتنی ہی زیادہ بڑھ رہی… Continue 23reading زندگی کا راز

ﭘﺎﻧﭻ ﺩﯾﻨﺎﺭ ﺟﺮﻣﺎﻧﮧ ﮨﻮﮔﺎ

datetime 21  جنوری‬‮  2017

ﭘﺎﻧﭻ ﺩﯾﻨﺎﺭ ﺟﺮﻣﺎﻧﮧ ﮨﻮﮔﺎ

ایک ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﮐﮧ ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﺟﮭﻮﭦﺑﻮﻟﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﮑﮍﺍ ﮔﯿﺎ ﺍﺱ ﮐﻮ ﭘﺎﻧﭻ ﺩﯾﻨﺎﺭ ﺟﺮﻣﺎﻧﮧ ﮨﻮﮔﺎ،ﻟﻮﮒ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺑﮭﯽ ﮈﺭﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﮐﮧ ﺍﮔﺮﺟﮭﻮﭦ ﺑﻮﻟﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﮑﮍﮮ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﺟﺮﻣﺎﻧﮧ ﻧﮧ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ، ﺍﺩﮬﺮ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺍﻭﺭ ﻭﺯﯾﺮ ﺑﮭﯿﺲ ﺑﺪﻝ ﮐﺮ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟﮔﮭﻮﻣﻨﮯ ﻟﮕﮯ، ﺟﺐ ﺗﮭﮏ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﺁﺭﺍﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻏﺮﺽﺳﮯ ﺍﯾﮏ… Continue 23reading ﭘﺎﻧﭻ ﺩﯾﻨﺎﺭ ﺟﺮﻣﺎﻧﮧ ﮨﻮﮔﺎ

یہ خواب نہیں تھا

datetime 21  جنوری‬‮  2017

یہ خواب نہیں تھا

لق و دق صحرا میں ایک سوار چلا جا رہا ہے اس کی اونٹنی صبا رفتار اور خوش اطوار ہے، اس پر ایک چھاگل میں پانی رکھا ہوا ہے اور ایک توشہ دان میں ہفتوں کے لئے خوراک بھی محفوظ ہے۔ نہایت اطمینان سے سوار کا سفر جاری تھا کہ دھوپ تیز ہو گئی اور… Continue 23reading یہ خواب نہیں تھا

1 490 491 492 493 494 495 496 497 498 499 500 511