جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

ﺣﻀﺮﺕ ﻣﺎﻟﮏ ﺑﻦ ﺩﯾﻨﺎﺭ ﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﮐﯽ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺎ ﻭﺍﻗﻌﮧ

datetime 27  فروری‬‮  2017

ﺣﻀﺮﺕ ﻣﺎﻟﮏ ﺑﻦ ﺩﯾﻨﺎﺭ ﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﮐﯽ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺎ ﻭﺍﻗﻌﮧ

ﺣﻀﺮﺕ ﻣﺎﻟﮏ ﺑﻦ ﺩﯾﻨﺎﺭ ﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﺳﮯ ﻣﺮﻭﯼ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ ﭘﻮ ﭼﮭﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﺘﺎ ﯾﺎ ﮐﮧ ” ﻣﯿﮟ ﭘﻮ ﻟﯿﺲ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﺖ ﺷﺮﺍﺏ ﭘﯿﺘﺎ ﺗﮭﺎ ۔ ﻣﯿﮞﻨﮯ ﺍﯾﮏ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺑﺎﻧﺪﯼ ﺧﺮﯾﺪﯼ ﺟﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﺌﮯ ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﯽ ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮﺋﯽ۔ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺎﮞ… Continue 23reading ﺣﻀﺮﺕ ﻣﺎﻟﮏ ﺑﻦ ﺩﯾﻨﺎﺭ ﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﮐﯽ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺎ ﻭﺍﻗﻌﮧ

ﺍﯾﮏ ﻋﺒﺮﺕ ﺍﻧﮕﯿﺰ ﻭﺍﻗﻌﮧ

datetime 27  فروری‬‮  2017

ﺍﯾﮏ ﻋﺒﺮﺕ ﺍﻧﮕﯿﺰ ﻭﺍﻗﻌﮧ

ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﻨﻮﺭﮦ ﮐﮯ ﮔﺮﺩ ﻭﻧﻮﺍﺡ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮈﯾﺮﮮ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﻋﻮﺭﺕ ﻓﻮﺕ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺍﺳﮯ ﻏﺴﻞ ﺩﯾﻨﮯ ﻟﮕﯽ، ﺟﻮ ﻏﺴﻞ ﺩﮮ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ، ﺟﺐ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮨﺎتھ ﻣﺮﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﺭﺍﻥ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭽﺎ، ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﺳﮯ ﻧﮑﻞ ﮔﯿﺎ، ﻣﯿﺮﯼ ﺑﮩﻨﻮ ! ﯾﮧ ﺟﻮ ﻋﻮﺭﺕ ﺁﺝ ﻣﺮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ، ﺍﺱ ﮐﮯ ﺗﻮ… Continue 23reading ﺍﯾﮏ ﻋﺒﺮﺕ ﺍﻧﮕﯿﺰ ﻭﺍﻗﻌﮧ

ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻃﺎﺭﻕ ﺟﻤﯿﻞ ﮐﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ

datetime 27  فروری‬‮  2017

ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻃﺎﺭﻕ ﺟﻤﯿﻞ ﮐﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ

ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻃﺎﺭﻕ ﺟﻤﯿﻞ ﮐﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﺑﮩﺖ ﺩﻟﭽﺴﭗ ﮨﮯ ‘ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺁﺑﺎﺅ ﺍﺟﺪﺍﺩ ﺧﺎﻧﯿﻮﺍﻝ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺁﺑﺎﺩ ﺗﮭﮯ ‘ ﯾﮧ ﻟﻮﮒ ﺩﺭﯾﺎﺋﮯ ﺭﺍﻭﯼ ﮐﮯ ﮐﻨﺎﺭﻭﮞ ﭘﺮ ﺭﮨﺘﮯ ﺗﮭﮯ ‘ ﺟﺎﻧﮕﻠﯽ ﮐﮩﻼﺗﮯ ﺗﮭﮯ ‘ ﻗﺘﻞ ﻭﻏﺎﺭﺕ ﮔﺮﯼ ﺍﻭﺭ ﻟﮍﺋﯽ ﺟﮭﮕﮍﺍﺍﻥ ﮐﺎ ﭘﯿﺸﮧ ﺗﮭﺎ۔ ﻃﺎﺭﻕ ﺟﻤﯿﻞ ﮐﺴﯽ ﻧﮧ ﮐﺴﯽ ﻃﺮﺡ ﭘﮍﮬﺘﮯ ﭘﮍﮬﺎﺗﮯ ﮔﻮﺭﻧﻤﻨﭧ ﮐﺎﻟﺞ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﮯ… Continue 23reading ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻃﺎﺭﻕ ﺟﻤﯿﻞ ﮐﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ

بادشاہ سلامت: آپ کے گدھوں کا کیا حال ہے؟

datetime 27  فروری‬‮  2017

بادشاہ سلامت: آپ کے گدھوں کا کیا حال ہے؟

ایک مرتبہ بادشاہ نے امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ‘ امام شعبی رحمتہ اللہ علیہ‘ امام ثوری اور ایک فقیہ کی گرفتاری کا حکم دے دیا‘ وہ چاہتا تھا کہ ان چاروں میں سے کسی ایک کو چیف جسٹس (قاضی القضاۃ) بنائے لیکن چاروں نہیں بننا چاہتے تھے۔ چنانچہ پولیس والوں نے ان کو گرفتار کر لیا‘… Continue 23reading بادشاہ سلامت: آپ کے گدھوں کا کیا حال ہے؟

سچے عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم

datetime 27  فروری‬‮  2017

سچے عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم

حضور صلیﷲعلیہ وسلم کا حکم ماننے اور انکی پیروی کرنے میں صحابہ کرام کا معاملہ دیوانگی کی حدوں کو چھوتا تھا ۔ انکا کیا حال تھا !!!! . ایک بار حضور صلیﷲعلیہ وسلم کسی راستے جا رہے تھے اور حضرت عمر (رضی اللہ عنہ) انکے پیچھے تھے تو حضور (صلی اللہ علیہ وسلم) کا پاؤں… Continue 23reading سچے عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم

احسان فراموش

datetime 27  فروری‬‮  2017

احسان فراموش

ایک بادشاہ اپنے مُنہ زور گھوڑے پر سوار تھا. گھوڑا کسی وجہ سے بدکا تو بادشاہ سر کے بل زمین پر گر گیا اور اس کی گردن کی ھڈی کے مُہرے ہل گئے اب وہ گردن کو حرکت دینے پر بھی قادر نہ رہا. شاہی طبیبوں نے اپنی طرف سے سر توڑ کوششیں کیں مگر… Continue 23reading احسان فراموش

سلطان محمود غزنوی کو مزدور کا جواب

datetime 27  فروری‬‮  2017

سلطان محمود غزنوی کو مزدور کا جواب

ایک رات سلطان محمود غزنوی رات کے وقت معمول کے مطابق گشت پر تھے کے ایک تندور کے پاس ایک شخص کو سوتے ہوئے دیکھا۔ آپ اس کے پاس گئے اور اسے جگا کر پوچھا۔ “کے وہ کون ہے اور یہاں کیوں.؟؟ اس نے جواب دیا کہ وہ ایک مزدور ہے دن بھر مزدوری کرتا… Continue 23reading سلطان محمود غزنوی کو مزدور کا جواب

سموسے والا

datetime 27  فروری‬‮  2017

سموسے والا

ایک بڑی کمپنی کے گیٹ کے سامنے ایک مشہور سموسے کی دکان تھی. لنچ ٹائم میں اکثر کمپنی کے ملازم وہاں آکر سموسے کھا یا کرتے تھے۔ ایک دن کمپنی کے ایک منیجر، سموسے کھاتے کھاتے سموسےوالے سے مذاق کے موڈ میں آ گئے. منیجر صاحب نے سموسےوالے سے کہا، “یار شاھد، تمہاری دکان تم… Continue 23reading سموسے والا

بادشاہ کا محل

datetime 27  فروری‬‮  2017

بادشاہ کا محل

بادشاہ نے بہت ہی عالیشان محل تعمیر کیا جو دیکھتا بس دیکھتا ہی رہ جاتا محل نہیں تھا جنت کا ٹُکڑا تھا غرضیکہ جو بھی آتا دیکھتا اور ششدر رہ جاتا مگر بادشاہ نے عجیب شرط رکھ دی جو شخص محل کو ایک متعین وقت میں دیکھے گا پورا محل اُسے دے دیا جائے گا… Continue 23reading بادشاہ کا محل

1 447 448 449 450 451 452 453 454 455 456 457 511