ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

سلطان محمود غزنوی کو مزدور کا جواب

datetime 27  فروری‬‮  2017 |

ایک رات سلطان محمود غزنوی رات کے وقت معمول کے مطابق گشت پر تھے کے ایک تندور کے پاس ایک شخص کو سوتے ہوئے دیکھا۔ آپ اس کے پاس گئے اور اسے جگا کر پوچھا۔ “کے وہ کون ہے اور یہاں کیوں.؟؟ اس نے جواب دیا کہ وہ ایک مزدور ہے دن بھر مزدوری کرتا ہے اور رات کو اس تندور کے پاس ہی سو جاتا ہے. سلطان نے پوچھا کہ اس سردی میں رات کیسے گزرتی ہے تو اس شخص کے جواب نے سلطان کو

ہلا کر رکھ دیا.. اس نے کہا” جناب نصف رات آپ کے انداز میں گزرتی ہے اور بقیہ نصف آپ سے زیادہ اچھے انداز میں گزارتا ہوں۔ سلطان نے بڑی حیرت سے پوچھا کہ وہ کیسے؟ مزدور نے جواب دیا کہ جب تندور گرم ہوتا ہے تو میں آپ کے جیسی نیند سے لطف اندوز ہوتا ہوں اور جب تندور ٹھنڈا ہو جاتا ہے تو میں اٹھ کر اللہ کی عبادت شروع کر دیتا ہوں جو آپ کے مقابلے میں وقت کا بہتر استعمال یے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…