جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا

datetime 27  فروری‬‮  2017

قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا

ستر کی دہائی تھی، کوئی آج کل والا پاکستان تو تھا نہیں، اُس نے کراچی میں موجود امریکی لائبریری میں قدم رکھا اور پڑھنا شروع کردیا۔ وہ پیاسا تھا اور علم پیتا چلا گیا، کچھ ہی سالوں میں انجینئرنگ میں ٹاپ کیا اور امریکہ چلا آیا۔ کام، کام اور بس کام۔ وہ اپنے خاندان میں… Continue 23reading قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا

عقلمند چیوٹی اور انسان

datetime 27  فروری‬‮  2017

عقلمند چیوٹی اور انسان

ﮐﮩﺘﮯ ﮬﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﭼﯿﻮﻧﭩﯽ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺧﻮﺭﺍﮎ ﮐﺘﻨﯽ ﮬﮯ ؟ ﭼﯿﻮﻧﭩﯽ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﺳﺎﻝ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮔﻨﺪﻡ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺩﺍﻧﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺧﻮﺭﺍﮎ ﮬﮯ . ﺍﺱ ﺑﻨﺪﮮ ﻧﮯ ﺗﺠﺮﺑﺎﺗﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﺱ ﭼﯿﻮﻧﭩﯽ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﺷﯿﺸﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﮯ ﺳﺎتھ ہی ﺍﯾﮏ ﺩﺍﻧﮧ ﮔﻨﺪﻡ ﺑﮭﯽ ﺷﯿﺸﯽ ﻣﯿﮟ… Continue 23reading عقلمند چیوٹی اور انسان

’’عجوہ‘‘ کھجوروں کی سردار کیسے بنی؟

datetime 27  فروری‬‮  2017

’’عجوہ‘‘ کھجوروں کی سردار کیسے بنی؟

شہر کا ماحول ایک سا تھا کہ ایک آدمی نے ایک باغ کے جھاڑ جھنکار سے کھجوریں چُنیں ایسی کھجوریں صرف شہر کے اسی باغ میں لگی تھیں لیکن لوگوں کو اس کھجور سے کوئی رغبت نہ تھی کہ اس کھجور میں نہ وہ نرمی تھی نہ اس کا وہ ذائقہ تھا, رنگ بھی انتہائی… Continue 23reading ’’عجوہ‘‘ کھجوروں کی سردار کیسے بنی؟

ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﮐﺎ ﺳﻠﯿﻘﮧ ﺗﻮ ﺍٓﺗﺎ ﮨﻮ

datetime 27  فروری‬‮  2017

ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﮐﺎ ﺳﻠﯿﻘﮧ ﺗﻮ ﺍٓﺗﺎ ﮨﻮ

ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ہی ﮔﻨﮩﮕﺎﺭ ﺷﺨﺺ ﺣﺞ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﭼﻼ ﮔﯿﺎ وہاﮞ ﮐﻌﺒﮧ ﮐﺎ ﻏﻼﻑ ﭘﮑﮍ ﮐﺮ ﺑﻮﻻ ’’ ﺍﻟٰﮩﯽ ﺍﺱ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﺯﯾﺎﺭﺕ ﮐﻮ ﺣﺞ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﻠﻤﮧ ﺣﺞ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﺣﺮﻑ ﮨﯿﮟ، ” ﺡ ” ﺳﮯ ﺗﯿﺮﺍ ﺣﮑﻢ ﺍﻭﺭ ” ﺝ ” ﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﺮﻡ ﻣﺮﺍﺩ ﮨﯿﮟ۔ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﮑﻢ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﺮﻡ… Continue 23reading ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﮐﺎ ﺳﻠﯿﻘﮧ ﺗﻮ ﺍٓﺗﺎ ﮨﻮ

بادشاہ اور نیک دل وزیر

datetime 27  فروری‬‮  2017

بادشاہ اور نیک دل وزیر

ایک بادشاہ نے کسی جرم میں ایک شخص کو قتل کرنے کا حکم دے دیا ۔ ” مرتا کیا نہ کرتا ” اس نے جو منہ میں آیا کہنا شروع کردیا اور بادشاہ سلامت کو خوب خوب گالیاں بکیں ۔ کہتے ہیں جب بندہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھتا ہے تو جو اس کے دل… Continue 23reading بادشاہ اور نیک دل وزیر

سلام کرنے کے عمل سے جا ن بچ گئی

datetime 27  فروری‬‮  2017

سلام کرنے کے عمل سے جا ن بچ گئی

ایک شخص گوشت کو فریز کرنے والے کارخانہ میں کام کرتا تھا ایک دفعہ کارخانہ بند ھونے سے پہلے اکیلا گوشت کو فریز کرنے والے حصہ میں چکر لگانے گیا تو غلطی سے دروازہ بند ھو گیا اور وہ اندر برف والے حصے میں پھنس گیا چُھٹی کا وقت تھا اور سب کام کرنے والے… Continue 23reading سلام کرنے کے عمل سے جا ن بچ گئی

آج پیزا نہیں کھاتے

datetime 27  فروری‬‮  2017

آج پیزا نہیں کھاتے

بیوی: آج دھونے کے لئے زیادہ کپڑے مت نکالنا۔ شوہر:کیوں؟ بیوی: کام والی ماسی دو دن نہیں آئے گی شوہر: کیوں؟ بیوی: اپنی نواسی سے ملنے بیٹی کے پاس جا رہی ہے، کہہ رہی تھی دو دن نہیں آؤں گی۔ شوہر: ٹھیک ہے، زیادہ کپڑے نہیں نکالوں گا۔ بیوی: اور ہاں !!! ماسی کو پانچ… Continue 23reading آج پیزا نہیں کھاتے

پروفیسر اور خوبصورت لڑکی

datetime 27  فروری‬‮  2017

پروفیسر اور خوبصورت لڑکی

پروفیسر صاحب انتہائی اہم موضوع پر لیکچر دے رہے تھے، جیسے ہی آپ نے تختہ سیاہ پر کچھ لکھنے کیلئے رخ پلٹا کسی طالب علم بے سیٹی ماری۔ پروفیسر صاحب نے مڑ کر پوچھا کس نے سیٹی ماری ہے تو کوئی بھی جواب دینے پر آمادہ نا ہوا۔ آپ نے قلم بند کر کے جیب… Continue 23reading پروفیسر اور خوبصورت لڑکی

ڈاکو جاتے جاتے عقل دے گیا

datetime 27  فروری‬‮  2017

ڈاکو جاتے جاتے عقل دے گیا

مسافروں سے بھری ٹرین راولپنڈی سے لاہور آ رہی تھی رات کا وقت تھا. کچھ مسافر جاگ رہے تھے اور کچھ نیند میں تھے اتنے میں چلتی ٹرین میں کوئی سوار ہوا اور ڈبے میں گھس آیا۔ مسافر یہ دیکھ کر چونک اُٹھے کہ وہ نقاب پوش تھا اور اس کے ہاتھ میں پستول تھا۔… Continue 23reading ڈاکو جاتے جاتے عقل دے گیا

1 446 447 448 449 450 451 452 453 454 455 456 511