بادشاہ اور ذہین بچہ
ایک بادشاہ محاذ جنگ پر جا رہا تھا، دور دراز کے کسی قصبے میں اس کا سامنا دس بارہ سالہ بچے سے ہوا۔ معصوم صورت بچے سے بادشاہ نے پوچھا آپ کا نام کیا ہے۔؟ بچہ: فتاح (راستے کھولنے والا) بادشاہ: کیا پڑھتے ہو۔؟ بچہ: قرآن کی آیت “إنا فتحنا لك فتحا مبينا” تک پڑھ… Continue 23reading بادشاہ اور ذہین بچہ











































