جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

چرواہے کا یہودی کو ایمان افروز جواب

datetime 20  فروری‬‮  2017

چرواہے کا یہودی کو ایمان افروز جواب

ایک یہودی کا گزر مسلمانوں کے ایک بستی سے ہوا۔ اس کے دل میں ایک ترکیب آئی کہ کیوں نہ میں انہیں ان کے دین کے تعلق سے ان کے دلوں میں شکوک وشبہات پیدا کروں؟ اور انہیں ان کے علماء سے بد ظن کردوں۔بستی میں داخل ہونے سے پہلے ہی ایک چرواہے سے ملاقات… Continue 23reading چرواہے کا یہودی کو ایمان افروز جواب

جو آپ کے پاس ہے وہ قارون کے پاس بھی نہیں تھا!

datetime 20  فروری‬‮  2017

جو آپ کے پاس ہے وہ قارون کے پاس بھی نہیں تھا!

ﺍﮔﺮ ﻗﺎﺭﻭﻥ ﮐﻮ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﺁﭘﮑﯽ ﺟﯿﺐ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ ﺍﮮ ﭨﯽ ﺍﯾﻢ ﮐﺎﺭﮈ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺧﺰﺍﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﻥ ﭼﺎﺑﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ ﺟﻨﮩﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ﺗﺮﯾﻦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﺍﭨﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻋﺎﺟﺰ ﺗﮭﮯ ﺗﻮ ﻗﺎﺭﻭﻥ ﭘﺮ ﮐﯿﺎ ﺑﯿﺘﮯ ﮔﯽ؟ ﺍﮔﺮ ﮐﺴﺮﯼٰ ﮐﻮ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ… Continue 23reading جو آپ کے پاس ہے وہ قارون کے پاس بھی نہیں تھا!

بستیاں کب ویران ہوتی ہیں؟

datetime 20  فروری‬‮  2017

بستیاں کب ویران ہوتی ہیں؟

مولانا رومی نے مثنوی میں ایک دلچسپ مگر سبق آموز کھانی “ایک طوطا اور اسکی بیوی مینا”کے عنوان سے لکھی ھے۔ ایک دن طوطا نے اپنی پیاری سی بیوی مینا کو سیر کرایا ان ﮐﺎ ﮔﺰﺭ ﺍﯾﮏ ﻭﯾﺮﺍﻧﮯ ﺳﮯ ﮨﻮﺍ، ﻭﮦ آرام کرنے ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﺭﺧﺖ ﭘﺮ بیٹھ ﮔﺌﮯ- ﻃﻮﻃﮯ ﻧﮯ ﻣﯿﻨﺎ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ… Continue 23reading بستیاں کب ویران ہوتی ہیں؟

ﻣﻔﺘﯽ ﺻﺎﺣﺐ ﺑﮭﯽ ﭼﮑﺮﺍ ﮔﺌﮯ

datetime 20  فروری‬‮  2017

ﻣﻔﺘﯽ ﺻﺎﺣﺐ ﺑﮭﯽ ﭼﮑﺮﺍ ﮔﺌﮯ

ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﻣﺬﮨﺒﯽ ﺳﻮﺍﻝ ﻭ ﺟﻮﺍﺏ ﮐﯽ ﻭﯾﺐ ﺳﺎﺋﭩﺲ ﭘﺮ ﺍﯾﺴﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﻮﺍﻻﺕ ﺑﮑﺜﺮﺕ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮐﻮ ﻣﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ کچھ ﺳﻮﺍﻻﺕ ﻣﻼﺣﻈﮧ ﻓﺮﻣﺎﺋﯿﮯ۔ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﮯ ﺩﻓﺘﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺟﮩﺎﮞ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﺑﮭﯽ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ، ﻭﮨﺎﮞ ﺍﮐﺜﺮ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﭨﻮﭨﺎ ﮨﻮﺍ ﺑﺎﻝ ﮐﺴﯽ ﮐﺮﺳﯽ ﯾﺎ ﺻﻮﻓﮯ ﭘﺮ ﻧﻈﺮ ﺁﺟﺎﺗﺎﮨﮯ، ﺳﻮﺍﻝ ﯾﮧ… Continue 23reading ﻣﻔﺘﯽ ﺻﺎﺣﺐ ﺑﮭﯽ ﭼﮑﺮﺍ ﮔﺌﮯ

دو ہزار کرایے نے قسمت بدل دی

datetime 20  فروری‬‮  2017

دو ہزار کرایے نے قسمت بدل دی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے میں نے چھٹی لی ہوئی تھی کیونکہ گھر کے کچھ ضروری کام نمٹانے تھے۔ میں بچوں کو کمپیوٹر پر گیم کھیلنا سکھا رہا تھا کہ باہر بیل بجی۔ کافی دیر کے بعد دوسری بیل ہوئی تو میں نے جا کر دورازہ کھولا۔ سامنے میری ہی عمر… Continue 23reading دو ہزار کرایے نے قسمت بدل دی

راستے کا انعام

datetime 20  فروری‬‮  2017

راستے کا انعام

ایک بادشاہ نے ایک شاہراہ بنوائی اور اِس کے افتتاح کے لئے ایک ریس کا اعلان کیا اور کہا کہ ’’ اس ریس میں تمام شہری حصہ لیں اور اِسکے اختتام پر شاہراہ کے متعلق اپنے تاثرات کا اظہار بھی کریں، اور جس کا نقطہ نظر بادشاہ کو پسند آئے گا اسے انعام سے نوازا… Continue 23reading راستے کا انعام

صحابیؓ کا شاہ فیصل کو خواب میں حکم

datetime 20  فروری‬‮  2017

صحابیؓ کا شاہ فیصل کو خواب میں حکم

ﮐﻮﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮐﮧ ﻣﻮﺕ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﺟﺴﻢ کچھ ﻋﺮﺻﮧ ﻣﯿﮟ ﻣﭩﯽ ﮐﮯ ﺳﺎتھ ﻣﭩﯽ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺳﻮﺍﺋﮯ ﮨﮉﯾﻮﮞ ﮐﮯ کچھ ﺑﺎﻗﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ، ﻣﮕﺮ ﯾﮧ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﺮﮔﺰﯾﺪﮦ ﮨﺴﺘﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﺍﺟﺴﺎﻡ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ ﺭﺧﺼﺘﯽ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺗﺎﺯﮦ ﭘﮭﻮﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺗﺮﻭﺗﺎﺯﮦ ﺍﻭﺭ ﻣﮩﮑﺘﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﮔﺮﭼﮧ ﺑﮩﺖ… Continue 23reading صحابیؓ کا شاہ فیصل کو خواب میں حکم

ادنیٰ سی کوشش

datetime 20  فروری‬‮  2017

ادنیٰ سی کوشش

سمندر کنارے ایک شخص واک کرنے جاتا ہے تو کیا دیکھتا ہے کوئی شخص نیچے جھکتا اور کوئی چیز اٹھاتا ہے اور سمندر میں پھینک دیتا ہے ذرا قریب جاتا ہے تو کیا دیکھتا ہے ہزاروں مچھلیاں کنارے پہ پڑی تڑپ رہی ہیں شاید کسی تازہ موج نے انہیں سمندر سے نکال کر ریت پہ… Continue 23reading ادنیٰ سی کوشش

بادشاہ کا وارث کون ہو گا ؟

datetime 20  فروری‬‮  2017

بادشاہ کا وارث کون ہو گا ؟

بہت پرانے زمانے میں ایک بادشاہ تھا ، اس کا کوئی بیٹا نہ تھا ۔ جب وہ بوڑھا ہو گیا تو اسے فکر ہوئی کہ اس کے مرنے کے بعد تخت و تاج کا وارث کون ہو گا ؟ لہذا ایک دن اس نے اپنے ملک میں اعلان کرایا کہ وہ ایک بچے کو گود… Continue 23reading بادشاہ کا وارث کون ہو گا ؟

1 453 454 455 456 457 458 459 460 461 462 463 511