جگر گوشہ رسولؐ کا ذوق عبادت
سیدہ فاطمۃ الزہراؓ کے بارے میں آتا ہے سردیوں کی لمبی رات ہے۔ عشاء کی نماز پڑھ کر انہوں نے دو رکعت نفل کی نیت باندھ لی۔ قرآن میں ایسی لذت ملی، دل میں ایسی چاشنی تھی کہ قرآن پاک پڑھنے میں لطف آ رہا تھا۔ پڑھتی رہیں، پڑھتی رہیں۔ رکوع و سجود میں لطف… Continue 23reading جگر گوشہ رسولؐ کا ذوق عبادت











































