جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

حضرت عبداللہ بن عباسؓ اور حضرت زیدؓ میں علمی اختلاف

datetime 18  اپریل‬‮  2017

حضرت عبداللہ بن عباسؓ اور حضرت زیدؓ میں علمی اختلاف

ان دونوں حضرت میں شدید علمی اختلاف تھا اس کے باوجود دونوں حضرات میں ادب و احترام کے عجیب مناظر دیکھے گئے، ایک بار حضرت زیدؓ کہیں سے تشریف لا رہے تھے تو ابن عباسؓ نے ان کی سواری کی رکاب تھام لی اور ساتھ ساتھ چلنے لگے، حضرت زیدؓ نے کہا: اے فرزند عم… Continue 23reading حضرت عبداللہ بن عباسؓ اور حضرت زیدؓ میں علمی اختلاف

اساتذہ کی شفقت کے واقعات

datetime 18  اپریل‬‮  2017

اساتذہ کی شفقت کے واقعات

*۔۔۔امام ابو یوسفؒ کا قول ہے کہ اپنے شاگردوں کے ساتھ ایسے خلوص اور محبت سے پیش آؤ کہ دوسرا دیکھے تو سمجھے کہ یہ تمہاری اولاد ہیں، ایک عالم دین کے بیٹے نے ان کے کسی شاگرد کے ساتھ بدتمیزی کی تو انہوں نے غصے میں آ کر فرمایا ’’دیکھو! یہ میرے سینے کی… Continue 23reading اساتذہ کی شفقت کے واقعات

ہدیہ لینے میں احتیاط کرناچاہیے

datetime 18  اپریل‬‮  2017

ہدیہ لینے میں احتیاط کرناچاہیے

(1)۔ خطیبؒ نے کفایہ میں نقل کیا ہے کہ مشہور حافظ حدیث حماد بن سلمہ کا ایک شاگرد کافی امیر تھا، اس نے ایک مرتبہ آپ کو کافی چیزیں بطور ہدیہ پیش کیں، حضرت حمادؒ نے فرمایا دو باتوں میں سے ایک کو قبول کر لو، چاہو تو آپ کے یہ تحائف قبول کر لوں،… Continue 23reading ہدیہ لینے میں احتیاط کرناچاہیے

علامہ ابن عقیلؒ کا علمی ولولہ

datetime 17  اپریل‬‮  2017

علامہ ابن عقیلؒ کا علمی ولولہ

علامہ ابن عقیلؒ کے بارے میں لکھا ہے کہ اسی سال کی عمر میں ان کو علم حاصل کرنے کا اتنا شوق تھا کہ بیس سال کے نوجوان ان کے پاس بیٹھ کر شرمندہ ہوا کرتے تھے، وہ کتاب کا مطالعہ کرتے تھے اور روٹی جو آتی تھی اس کو پانی میں بھگو کر رکھ… Continue 23reading علامہ ابن عقیلؒ کا علمی ولولہ

حضرت امام محمد بن سحنونؒ کا استغراق

datetime 17  اپریل‬‮  2017

حضرت امام محمد بن سحنونؒ کا استغراق

محمد بن سحنون مالکیہ مذہب کے بڑے امام گزرے ہیں، ان کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا، کھانا نہیں کھایا اپنے مطالعہ میں لگے ہوئے تھے، باندی تھی، اس کا نام تھا، ام مدام، وہ بار بار آ کے پوچھتی میں کھانا لے آؤں، میں کھانا لے آؤں، اور یہ کہتے تھوڑا صبر کر لو،… Continue 23reading حضرت امام محمد بن سحنونؒ کا استغراق

طلبہ کے لیے دو تحفے

datetime 17  اپریل‬‮  2017

طلبہ کے لیے دو تحفے

اس عاجز کی طرف سے دو بات طلبہ بطور تحفہ سمجھیں۔(1)۔۔۔ اس عاجز نے بعض بزرگوں کا معمول پڑھا اور پھر اس کو آزما کر دیکھا کہ جس آدمی کو علم کے بارے میں شرح صدر نہ ہو رہا ہو، یعنی وہ پڑھتا ہو اور بھول جاتا ہو، اس کے لیے یاد رکھنا مشکل ہوتا… Continue 23reading طلبہ کے لیے دو تحفے

عمرو بن ہشام کی ایمان سے محرومی

datetime 17  اپریل‬‮  2017

عمرو بن ہشام کی ایمان سے محرومی

عمرو بن ہشام کا شمار مکہ کے انتہائی دانا لوگوں میں ہوتا تھا، اس کو اپنے آپ پر اتنا ناز تھا کہ سیدنا عمر فاروقؓ کا نام بھی عمر تھا، مگر وہ کہتا تھا کہ مجھے عمر کہناچاہیے اور آپ کو اسم تصغیر کا صیغہ استعمال کرنا چاہیے، چنانچہ مورخین نے لکھا ہے کہ حضرت… Continue 23reading عمرو بن ہشام کی ایمان سے محرومی

میں جانور کی بولی سمجھنے لگوں

datetime 17  اپریل‬‮  2017

میں جانور کی بولی سمجھنے لگوں

حضرت موسیٰ ؑ کے زمانے میں ایک بندہ تھا، اس کو پتہ چلا کہ موسیٰ ؑ کوہ طور پر جاتے ہیں اور اللہ تعالیٰ سے ہم کلامی کرتے ہیں، اب اس کو شوق تھا پرندوں کی بولیاں سمجھنے کا، جیسے کچھ لوگوں کو جن دیکھنے کا شوق ہوتاہے، اللہ کی شان دیکھو، اس نے حضرت… Continue 23reading میں جانور کی بولی سمجھنے لگوں

پھانسی کا پھندا اور حضرت سعیدؒ

datetime 17  اپریل‬‮  2017

پھانسی کا پھندا اور حضرت سعیدؒ

حضرت سعید بن جبیرؒ بڑے تابعین میں سے ہیں، ان کو حجاج بن یوسف نے گرفتار کرا لیا، اس کوآپ سے مخالفت تھی، اس لیے وہ چاہتا تھا کہ ان کو قتل کر دیا جائے۔اس نے آپ کو اپنے سامنے بلایا اور پوچھا: تمہارا نام؟آپ نے فرمایا: سعید بن جبیرؒ اس نے کہا: مجھے تم… Continue 23reading پھانسی کا پھندا اور حضرت سعیدؒ

1 351 352 353 354 355 356 357 358 359 360 361 511