جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

حجاب

datetime 1  مئی‬‮  2017

حجاب

آج سے تقریباً نو، دس ماہ پہلے کی بات ہے جب اکیڈمی سے وابستہ تھی اکیڈمی چونکہ دس پندرہ منٹ کی واک پر ہی تھی تو عموماً قدموں کو ہی زحمت دی جاتی آنے جانے کے لیے… کبھی کبھی میرے دنیا سے مصروف ترین بھائیوں کو فراغت ہوتی تو میسج کر کہ کہہ بھی دیتی… Continue 23reading حجاب

انسان ہونے پہ افسوس کرنے والا

datetime 1  مئی‬‮  2017

انسان ہونے پہ افسوس کرنے والا

کھاؤں کھاؤں کھاؤں ………. ویران سی اس کٹیا میں رات کے پچھلے پہر پھیلے ہوئے اس سناٹے کو تھوڑی تھوڑی دیر بعد اس کی ماں کی کھانسی کی آواز توڑ دیتی تھی… اور وه خاموشی سے کٹیا کی ٹوٹی ہوئی چھت سے باہر پھیلے ہوئے گھپ اندھیرے کو تکے جا رہا تھا…. نیند کی شدت… Continue 23reading انسان ہونے پہ افسوس کرنے والا

45 ارب ڈالر کا صدقہ

datetime 1  مئی‬‮  2017

45 ارب ڈالر کا صدقہ

میکس دنیا کی پہلی بچی ہے جس کی پیدائش پر اس کے والد نے 45 ارب ڈالر صدقہ کر دیے‘ یہ کسی بچی کی پیدائش پر انسانی تاریخ کا سب سے بڑا عطیہ‘ سب سے بڑا صدقہ ہے‘ یہ بچی کون ہے؟ اس کے والدین کون ہیں اور 45 ارب ڈالر کا یہ عطیہ کیوں… Continue 23reading 45 ارب ڈالر کا صدقہ

صبح 7 بجے سروس سٹیشن پہنچ جاناٍ، یومِ مزدور ہے

datetime 1  مئی‬‮  2017

صبح 7 بجے سروس سٹیشن پہنچ جاناٍ، یومِ مزدور ہے

ایک مزدور اور اس کی بیوی پریشان بیٹھے تھے ۔ بیوی نے پوچھا تم کیوں پریشان ہو ؟ مزدور بولا : “میں جن صاحب کی کوٹھی پر مزدوری کر رہا ہوں ، کل ان کی چھٹی ہے۔ وہ کوٹھی پر آ کر ایک ایک انچ کا جائزہ لیتے ہیں ، کوئی نقص نکل آے تو… Continue 23reading صبح 7 بجے سروس سٹیشن پہنچ جاناٍ، یومِ مزدور ہے

مزدوری

datetime 1  مئی‬‮  2017

مزدوری

یہ غالباً انیس سو بانوے کی بات ہے ۔بالی عمریا سترہ کے ہندسے کو روند چکی تھی۔گیارہویں جماعت پری میڈیکل کے امتحانات سے فراغت کے بعد جون جولائی کی عیاشی دستک دے رہی تھی ۔کراچی میں قیام کا پہلا سال دم توڑ رہا تھا۔کراچی میں بلاتخصیص ہر ایسے شخص کو چھڑا کہا جاتا ہے جو… Continue 23reading مزدوری

مردہ انسانیت

datetime 1  مئی‬‮  2017

مردہ انسانیت

ادھڑی ہوئی سڑک کے ساتھ بنے ہوئے تنگ سے کچے راستے پر ہچکولے کھاتی میری گاڑی سست روی سے رواں تھی، جہاں چاروں طرف گردوغبار کے بادل اڑ رہے تھے ۔ مجھے ایک ضروری کام کے سلسلہ میں قریبی شہر پہنچنا تھا مگر سڑک کے پھٹے ہوئے سینے پر جا بجا لگے روڑی کے ڈھیروں… Continue 23reading مردہ انسانیت

’’بھیا، بھائی صاحب، ارے سنیں تو!صرف ایک ریال‘‘

datetime 29  اپریل‬‮  2017

’’بھیا، بھائی صاحب، ارے سنیں تو!صرف ایک ریال‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں 8سالہ بچہ اور اس کی 12سالہ بہن خاندان کی مالی ضروریات پوری کرنے کیلئے میدان میں آگئے، ایک ریال میں بہن کی بنائی ڈرائنگ فروخت کرتے الیاس کی تصاویر نے سب کو حیران کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں مقیم انڈونیشین خاندان کے کم عمر بچوں نے خاندان… Continue 23reading ’’بھیا، بھائی صاحب، ارے سنیں تو!صرف ایک ریال‘‘

چور

datetime 28  اپریل‬‮  2017

چور

روبینہ کو اس کے گهر میں کام کرتے ہوئے زیادہ عرصہ نہیں ہوا تها۔ کام بهی اچها تها اور بظاہر ایماندار عورت لگتی تهی۔ تهوڑی سی چهان بین کے بعد اس نے رکھ لیا۔ روبینہ کام کے لئے آنے لگی اور وہ عادت کے مطابق اس سے اچهے اخلاق سے پیش آتی اس کا حال… Continue 23reading چور

کرماں والی

datetime 28  اپریل‬‮  2017

کرماں والی

اے بکھّاں۔۔اے بکھّاں۔۔۔۔اُٹھ۔۔اُٹھ جا کوئی اسے کندھے سے پکڑ کر جھنجھوڑ رہا تھا۔ اُس نے بڑی مشکل سے آنکھیں کھولیں۔ اسکا گھر والا شریف دین اس کے سر پر کھڑا تھا۔ ”بس اٹھنے لگی ہوں۔۔” بکھاں نے سستی سے کروٹ لیتے ہوے کہا۔ ”چھیتی کر ۔ ۔ مجھے چلم گرم کر کے دے”۔ وہ اپنی… Continue 23reading کرماں والی

1 317 318 319 320 321 322 323 324 325 326 327 511