جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

خون نہ بہانے کی قسم دینا

datetime 26  مئی‬‮  2017

خون نہ بہانے کی قسم دینا

حضرت شداد بن اوسؓ فرماتے ہیں جب حضرت عثمانؓ کے گھر کا محاصرہ سخت ہوگیا تو آپؓ نے لوگوں کی طرف جھانک کر فرمایا اے اللہ کے بندو! راوی کہتے ہیں میں نے دیکھا کہ حضرت علیؓ گھر سے باہر آ رہے ہیں۔ انہوں نے حضورؐ کا عمامہ باندھا ہواہے۔ اپنی تلوار گلے میں ڈالی… Continue 23reading خون نہ بہانے کی قسم دینا

مخالفین کو اللہ کے حوالے کر دینا

datetime 26  مئی‬‮  2017

مخالفین کو اللہ کے حوالے کر دینا

حضرت عبداللہ بن ساعدہؓ فرماتے ہیں حضرت سعید بن عاصؓ نے حضرت عثمانؓ کی خدمت میں آ کر عرض کیا اے امیرالمومنین! آپؓ کب تک ہمارے ہاتھوں کو روکے رکھیں گے؟ ہمیں تو یہ باغی کھا گئے کوئی ہم پر تیر چلاتا ہے کوئی ہمیں پتھر مارتا ہے کسی نے تلوار سونتی ہوئی ہے۔ لہٰذا… Continue 23reading مخالفین کو اللہ کے حوالے کر دینا

جنگ کے لیے اپنی ذات کو وجہ نہ بننے دینا

datetime 26  مئی‬‮  2017

جنگ کے لیے اپنی ذات کو وجہ نہ بننے دینا

حضرت عبداللہ بن زبیرؓ فرماتے ہیں میں نے حضرت عثمانؓ کی خدمت میں عرض کیا اے امیر المومنین! آپؓ کے ساتھ اس گھر میں ایسی جماعت ہے جو (اپنی صفات کے اعتبارسے) اللہ کی مدد کی ہرطرح حق دار ہے۔ ان سی کم تعداد پر اللہ تعالیٰ مدد فرما دیا کرتے ہیں۔ آپؓ مجھے اجازت… Continue 23reading جنگ کے لیے اپنی ذات کو وجہ نہ بننے دینا

ایک قتل ساری انسانیت کا قتل

datetime 26  مئی‬‮  2017

ایک قتل ساری انسانیت کا قتل

حضرت ابوہریرہؓ فرماتے ہیں جب حضرت عثمانؓ گھر میں محصور تھے میں ان کی خدمت میں گیا اور عرض کیا اے امیرالمومنین! اب تو آپؓ کے لیے ان باغیوں سے جنگ کرنا بالکل حلال ہو چکاہے (لہٰذا آپؓ ان سے جنگ کریں اور انہیں بھگا دیں) حضرت عثمانؓ نے فرمایا کیاتمہیں اس بات سے خوشی… Continue 23reading ایک قتل ساری انسانیت کا قتل

ذوالنورین کے بے نظیرنظریات

datetime 26  مئی‬‮  2017

ذوالنورین کے بے نظیرنظریات

حضرت مغیرہ بن شعبہؓ فرماتے ہیں جن دنوں حضرت عثمانؓ گھر میں محصور تھے میں ان کی خدمت میں گیا اور میں نے ان سے کہا آپ تمام لوگوں کے امام ہیں۔ اور یہ مصیبت جو آپؓ پر آئی ہے وہ آپ دیکھ رہے ہیں۔ میں آپؓ کے سامنے تین تجویزیں پیش کرتا ہوں ان… Continue 23reading ذوالنورین کے بے نظیرنظریات

باغیوں کو وعظ کرنا

datetime 26  مئی‬‮  2017

باغیوں کو وعظ کرنا

حضرت ابولیلیٰ کندیؒ کہتے ہیں جن دنوں عثمانؓ اپنے گھر میں محصور تھے میں بھی ان دنوں وہاں ہی تھا۔ ایک دن حضرت عثمانؓ نے دریچہ سے باہر جھانک کر (باغیوں سے) فرمایا: اے لوگوں! مجھے قتل نہ کرو (مجھ سے کوئی غلطی ہو گئی ہو تو) مجھ سے توبہ کرالو۔ اللہ کی قسم! اگرتم… Continue 23reading باغیوں کو وعظ کرنا

مسلمان کا خون صرف تین باتوں کی وجہ سے حلال ہے

datetime 26  مئی‬‮  2017

مسلمان کا خون صرف تین باتوں کی وجہ سے حلال ہے

حضرت ابو امامہؓ فرماتے ہیں جب حضرت عثمانؓ گھر میں محصور تھے۔ میں بھی آپؓ کے ساتھ گھر میں تھا۔ گھر میں ایک جگہ ایسی تھی کہ جب ہم اس میں داخل ہوتے تو وہاں سے بلاط مقام پر بیٹھے ہوئے لوگوں کی تمام باتیں سن لیتے۔ ایک دن حضرت عثمانؓ کسی ضرورت سے اس… Continue 23reading مسلمان کا خون صرف تین باتوں کی وجہ سے حلال ہے

حضورؐ سے کیے ہوئے عہد پر جمنا

datetime 26  مئی‬‮  2017

حضورؐ سے کیے ہوئے عہد پر جمنا

حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں حضورؐ نے فرمایا میرے کسی صحابیؓ کو بلاؤ۔ میں نے کہا حضرت ابوبکرؓ کو۔ آپؐ نے فرمایا نہیں۔ میں نے کہا حضرت عمرؓ کو آپؐ نے فرمایا نہیں۔ میں نے کہا آپ کے چچا زاد بھائی حضرت علیؓ کو آپؐ نے فرمایا نہیں۔ میں نے کہا حضرت عثمانؓ کو آپؐ نے… Continue 23reading حضورؐ سے کیے ہوئے عہد پر جمنا

عوام کو قانون سے کھیلنے پر تنبیہ

datetime 26  مئی‬‮  2017

عوام کو قانون سے کھیلنے پر تنبیہ

ولید بن عقبہ کی گورنری کے زمانہ میں ایک شعبدہ باز یا جادوگر تھا۔ جندب نامی ایک شخص نے جادوگر کو زودکوب کیا۔ حضرت عثمانؓ کو اس واقعہ کی اطلاع ہوئی تو فوراً ولید بن عقبہ کو لکھا ’’جندب سے اس بات کی قسم لے لو کہ اس کو اس بات کاعلم نہ تھا کہ… Continue 23reading عوام کو قانون سے کھیلنے پر تنبیہ

1 208 209 210 211 212 213 214 215 216 217 218 511