خیانت پر داماد کو معزول کرنا
حرث بن الحکم حضرت عثمانؓ کا چچا زاد بھائی اور داماد تھا۔ حضرت عثمانؓ نے اس کو محتسب مقرر کیاتھا۔ یعنی اس کاکام یہ تھا کہ بازار میں اشیائے خرید و فروخت ان کی قیمتوں اور دکان داروں کے باٹوں، پیمانوں اور سکوں کی نگرانی رکھیں تاکہ بائع (بیچنے والے) اور مشتری (خریدار) کسی کو… Continue 23reading خیانت پر داماد کو معزول کرنا











































