جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

خادموں کی خدمت کرنا

datetime 27  مئی‬‮  2017

خادموں کی خدمت کرنا

محمد بن ہلال اپنی دادی سے روایت کرتے ہیں کہ میں امیرالمومنین (حضرت عثمانؓ) کے محصور ہونے کے دنوں میں روزانہ خدمت عالی میں حاضر ہوتی تھی۔ ایک دن میں حاضر نہ ہوسکی تو امیرالمومنین نے دریافت فرمایا کسی نے کہا: اس کے شب میں بچہ (ہلال) پیدا ہوا ہے۔ امیرالمومنین نے سنتے ہی پچاس… Continue 23reading خادموں کی خدمت کرنا

حج کے لیے نائب مقرر کرنا

datetime 27  مئی‬‮  2017

حج کے لیے نائب مقرر کرنا

حضرت عثمانؓ کامعمول تھا کہ جب سے خلیفہ ہوئے تھے بحیثیت امیرالمومنین کے ہرسال حج کو تشریف لے جاتے۔ اس موقع پر تمام اعمال کو بھی بلاتے، ہر ایک سے اس کے صوبہ کے حالات دریافت کرتے۔ عوام سے ان کے دکھ درد معلوم کرتے اور اس طرح مملکت اسلامیہ کے تمام احوال و ظروف… Continue 23reading حج کے لیے نائب مقرر کرنا

مدینتہ الرسولؐ کا ادب و عشق

datetime 27  مئی‬‮  2017

مدینتہ الرسولؐ کا ادب و عشق

جب مدینہ منورہ کے حالات سخت تشویش انگیز ہو گئے تو امیر معاویہؓ نے امیرالمومنین حضرت عثمانؓ کو مشورہ دیا تھا کہ وہ ان کے ساتھ ملک شام تشریف لے چلیں اور اگر یہ گوارا نہ ہو تو انہیں اجازت دیں کہ قصر خلافت کی حفاظت کے لیے فوج کا ایک دستہ بھیج دیں لیکن… Continue 23reading مدینتہ الرسولؐ کا ادب و عشق

حالت حصار میں بھی تلاوت قرآن کا اہتمام

datetime 27  مئی‬‮  2017

حالت حصار میں بھی تلاوت قرآن کا اہتمام

حضرت عثمانؓ کے آزاد کردہ غلام حضرت مسلم ابوسعیدؒ کہتے ہیں کہ حضرت عثمانؓ نے بیس غلام آزاد کیے اور شلوار منگوا کر اسے پہنا اور اسی طرح باندھ لیا حالانکہ انہوں نے اس سے پہلے نہ جاہلیت میں شلوار پہنی تھی اور نہ اسلام میں اورفرمایاگزشتہ رات میں نے حضورؐ کو اور حضرت ابوبکرؓ… Continue 23reading حالت حصار میں بھی تلاوت قرآن کا اہتمام

اپنی بات سے فتنہ کا اندیشہ

datetime 26  مئی‬‮  2017

اپنی بات سے فتنہ کا اندیشہ

حضرت کثیر بن صلتؒ کہتے ہیں جس دن حضرت عثمانؓ شہید ہوئے اس دن وہ سوئے اور اٹھنے کے بعد فرمایااگر لوگ یہ نہ کہیں کہ عثمانؓ فتنہ پیدا کرنا چاہتا ہے تو میں آپ لوگوں کو ایک بات بتاؤں۔ ہم نے کہا آپ ہمیں بتا دیں ہم وہ بات نہیں کہیں گے جس کا… Continue 23reading اپنی بات سے فتنہ کا اندیشہ

خواب میں حضورؐ سے ملاقات

datetime 26  مئی‬‮  2017

خواب میں حضورؐ سے ملاقات

حضرت عبداللہ بن سلامؓ فرماتے ہیں حضرت عثمانؓ اپنے گھر میں محصور تھے میں سلام کرنے کے لیے حضرت عثمانؓ کی خدمت میں اندر گیا تو آپؓ نے فرمایا خوش آمدید ہو میرے بھائی کو، میں نے آج رات اس کھڑکی میں حضورؐ کو دیکھا (حالت خواب میں)۔ آپؐ نے فرمایا اے عثمان! ان لوگوں… Continue 23reading خواب میں حضورؐ سے ملاقات

اپنی جان سے زیادہ مسلمانوں کی جانوں کا فکر

datetime 26  مئی‬‮  2017

اپنی جان سے زیادہ مسلمانوں کی جانوں کا فکر

حضرت ابوہریرہؓ فرماتے ہیں میں بھی حضرت عثمانؓ کے ساتھ گھر میں محصورتھا۔ ہمارے ایک آدمی کو (باغیوں کی طرف سے) تیر مارا گیا۔ اس پر میں نے کہا اے امیرالمومنین! چونکہ انہوں نے ہمارا ایک آدمی قتل کر دیا ہے اس لیے اب ان سے جنگ کرنا ہمارے لیے جائز ہوگیاہے۔حضرت عثمانؓ نے فرمایا:… Continue 23reading اپنی جان سے زیادہ مسلمانوں کی جانوں کا فکر

صبر و برداشت کی لازوال مثال

datetime 26  مئی‬‮  2017

صبر و برداشت کی لازوال مثال

حضرت ابوسلمہ بن عبدالرحمانؒ کہتے ہیں کہ ہم (حضرت عثمانؓ کے گھر سے) باہرنکلنے لگے تو ہمیں گھر کے دروازے پر حضرت حسنؓ سامنے سے آتے ہوئے ملے جو حضرت عثمانؓ کے پاس جا رہے تھے تو ہم ان کے ساتھ واپس ہو گئے کہ سنیں کہ یہ حضرت عثمانؓ سے کیا کہتے ہیں؟ انہوں… Continue 23reading صبر و برداشت کی لازوال مثال

مسلمانوں کی عام جماعت کے ساتھ رہنے کی وصیت

datetime 26  مئی‬‮  2017

مسلمانوں کی عام جماعت کے ساتھ رہنے کی وصیت

حضرت ابو سلمہ بن عبدالرحمانؒ کہتے ہیں حضرت عثمانؓ کا باغیوں نے محاصرہ کیا ہواتھا۔ اتنے میں حضرت ابوقتادہؓ اور ایک اور صاحب ان کے ساتھ حضرت عثمانؓ کے پاس ان کے گھر گئے۔ دونوں نے حضرت عثمانؓ سے حج کی اجازت مانگی انہوں نے حج کی اجازت دے دی۔ ان دونوں نے حضرت عثمانؓ… Continue 23reading مسلمانوں کی عام جماعت کے ساتھ رہنے کی وصیت

1 207 208 209 210 211 212 213 214 215 216 217 511