پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

رزق میں برکت کے2 ایسے وظیفے کہ رزق کے دروازے کُھل جائیں اور آپ کیا آپکے ہمسائے بھی امیر ہو جائیں۔۔۔!!!

datetime 28  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)علامہ ثاقب رضا مصطفائی نے رزق کی کشادگی کے بارے میں بیان کرتے ہوئے بتایا کہ ایک دفعہ حضرت عثمان غنی حضرت عبداللہ ابن مسعود کے گھر آئے اس وقت حضرت ابن مسعود سخت بیمار تھے، حضرت عثمان غنی نے ان کا حال پوچھا اور جب واپس لوٹنے لگے تو حضرت عثمان نے اشرفیوں کی دو تھیلیاں حضرت عبداللہ ابن مسعود کو دیں تو

حضرت عبداللہ ابن مسعود نے کہا کہ یہ کیا ہے تو حضرت عثمان غنی نے فرمایا کہ ان سے اپنی ضروریات پوری کر لینا، تو حضرت عبداللہ نے کہا کہ میں تو جا رہا ہوں میری تو ضروریات ختم ہو رہی ہیں، حضرت عثمانی غنی نے کہا کہ آپ کی بیٹیاں ہی بیٹیاں ہیں بیٹا تو ہے نہیں تو یہ آپ کے بعد آپ کی بیٹیوں کے کام آجائیں گی،تو حضرت عبداللہ ابن مسعود کا یقین دیکھئے کہا کہ یہ کسی اور کو دے دیں،میری بیٹیوں کو اس کی ضرورت نہیں رہے گی اس لئے کہ میری بیٹیاں اس وقت تک سوتی نہیں ہیں جب تک سورۃ واقعہ نہیں پڑھ لیتیں اور میرے رسول نے وعدہ کیا ہے اور یہ بات میں نے اپنے کانوں سے سنی ہے کہ سورۃ واقعہ فقر کو دور کرتی ہے،میری بیٹیاں سورۃ واقعہ کی عامل ہیں،اس لئے یہ پریشانی کم ازکم مجھے تو نہیں ہونی چاہئے کہ میرے بعد میری بیٹیوں کو رزق کہاں سے ملے گا ان کے پاس سورۃ واقعہ موجود ہے لہٰذا یہ اٹھاو اور کسی اور کو دے دو جس کے پاس سورۃ واقعہ نہیں ہے۔‎

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…