بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ

datetime 1  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کسی کی مدد کرتے وقت اس کے چہرے کی جانب مت دیکھو کیونکہ ہو سکتا ہے کہ اس کی شرمندہ آنکھیں تمہارے دل میں غرور کا بیج بو دیں۔حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہجو شخص تمہارا غصہ برداشت کر لے اور پھر بھی ثابت قدم رہے وہ تمہارا سچا دوست ہے۔حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ

سب سے اچھا بدلہ اپنی اصلاح کر کے لیا جا سکتا ہے۔حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ جس کسی نے اکیلے نصیحت کی اس نے تمہیں سنوار دیا اور جس کسی نے سب کے سامنے نصیحت کی اس نے تمہیں بگاڑ دیا۔حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ ظالم کا ظلم سہتے رہنا ایمان پر ظلم کرنے کے مترادف ہے۔حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو۔ وفا کرنے والے دوست اکثر غریب ہوتے ہیں۔حضرت علی رضی اللہعلی رضی اللہ تعالی عنہ یاد کرو یا ملاقات کرو۔ ایک ہی بات ہے۔ خلیل جبران اللہ نے کہا کہ اپنے دشمن سے بھی محبت کرو اور میں نے اپنے دشمن یعنی اپنے آپ سے محبت کی۔ خلیل جبران دینے پر آؤ تو استطاعت سے زیادہ دو اور لینے پر آؤ تو اپنی ضرورت سے کم لو۔ خلیل جبرا ن صرف سچائی کے آگے گھٹنے ٹیکو۔صرف خوبصورتی کی پیروی کرو ۔صرف محبت کا کہنا مانو۔ خلیل جبران محبت کے بغیر زندگی ایسے ہے جیسے پھل کے بغیر پیڑ۔ خلیل جبرا ن جو جتنی مشکلوں سے گزرتا ہے اس کی روح اتنی مضبوط ہو جاتی ہے۔ جس کا کردار جتنا مضبوط ہو اس کے گھاؤ اتنے زیادہ ہوتے ہیں۔ خلیل جبران

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…