جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

ابراہام لنکن

datetime 1  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اگر فیل ہونے سے کسی کی کامیابی یا ناکامی کا اندازہ کیا جا سکتا تو پھر تو ابراہام لنکن کو اس دنیا کا سب سے بڑا فیلیر ہونا چاہیے تھا کیونکہ وہ ایک بہت غریب خاندان میں پیدا ہوا تھا، وہ آٹھ بار الیکشن ہارا تھا، دو بار اس کا کام کاروبار با لکل ٹھپ ہو گیا تھا اور ایک بار اس نے چھے ماہ کا شدید پاگل پن بھی ظاہر کیا تھا۔ آج اس کی کہا وتیں دنیا بھر کے بڑے سے بڑے سیاستدان، دانشور پڑھتے ہیں، ایسا کیسے ممکن ہوا؟

ابراہام نے کبھی ہار نہیں مانی تھی اور وہ ہار مان کر ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھنے پر یقین نہیں رکھتا تھا، اس نے ہر ہار کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور امریکہ کے سب سے مشہور صدروں میں سے ایک بنا۔۱۸۱۶ اس کو اپنا گھر بار بچانے کے لیے جاب کرنی پڑی۱۸۱۸ اس کی ماں کی وفات ہو گئی۱۸۳۱ اپنا کاروبار شروع کیا اورسب کچھ لٹا بیٹھا۱۸۳۲ وہ سٹیٹ لیجسلیچر میں ہار گیا۱۸۳۲ اپنی جاب بھی گنوا بیٹھا ، لاء سکول جانے کی کوشش بھی ناکام رہیکانگریس کے الیکشن میں ناکامی۱۸۳۴ وہ سٹیٹ لیجسلیچر جیت گیا تھا۱۸۳۵ اس کی منگیتر کی موت واقعہ ہو گئی اور وہ بہت دلبرداشتہ ہوا۱۸۴۳۱۸۴۶ اس بار کانگریس کے الیکشن جیت گیا اور واشنگٹن جا کر اپنی ڈیوٹی نبھائی۱۸۴۸ کانگریس کے ری الیکشن لڑے اور ہار گیا۱۸۴۹ اپنی سٹیٹ کا لینڈ آفیسر بننے کی کوشش کی اور ناکام ہوا۱۸۵۴ یو ایس سینٹ کے لیے لڑا اور ناکام ہوا۱۸۵۶ سو سے کم ووٹ ملنے کی باعث اپنی پارٹی کا وائس صدر نہ بن سکا۱۸۶۰ امریکہ کا الیکٹڈ صدر منتخب ہوا.لوہا جب بار بار آگ کی تپش سے گزرتا ہے تو پھر وہ سونا بنتا ہے، اسے کسی طرح بھی استعمال کیا جا سکتا ہے،لیکن اس کے لیے پے در پے ضربیں کھانی پڑتی ہیں۔



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…