پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

’’میرا قائد ایسا تھا‘‘

datetime 20  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قیام پاکستان کے بعد گورنر جنرل ہائوس کی تزئین و آرائش کا کام جاری تھا۔ سرکاری استعمال کے لیے 37 روپے کا فرنیچر گورنر جنرل ہائوس لایا گیا۔ قائداعظم نے جب فرنیچر کی لسٹ دیکھی تو 6 یا 7 روپے کی ایک کرسی اضافی نکلی ۔ آپ نےاس کی بابت استفسار کیاکہ یہ کرسی کس نے اورکس مقصد کیلئے منگوائی!

عرض کیا کہ آپ کی بہن فاطمہ جناح ؒکے لیےلائی گئی ہےوہ آپ کے ساتھ رہتی ہیںاور آپ کی خدمت کرتی ہیں۔آپؒ نے فوراً فہرست میں موجود کرسی پر لائن لگا دی اور فرمایا: اس کے پیسے فاطمہ جناح سے لو اس کے پیسے بیت المال سے نہیں جائیں گے، مسلمانان پاکستان کا پیسہ ذاتی آرام و آسائش پر خرچ نہیں کیا جا سکتا ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…