بدھ‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2025 

خواب میں گوشت کے ٹکڑے دیکھنا،آپ کو معلوم ہے اس کی تعبیر کیا ہے؟

datetime 10  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اچھے اور برے خواب ہر انسان کو آتے ہیں اور جن کی وجہ سے لوگ خوش اور غم میں مبتلا ہو جاتے ہیں ان کی پوری کوشش ہوتی ہے کہ ان کی تعبیر پتہ چل جائے تاکہ وہ اس بات سے واقف ہو جائیں کہ اس خواب کا مطلب کیا ہے اور کیا ہونے والا ہے۔خواب کی تعبیر کا علم صدیوں پرانا ہے ۔آئیں آپ کو چند خوابوں کی تعبیر بتاتے ہیں

گوشت کے ٹکڑے دیکھنا:اگر آپ خواب میں گوشت کے ٹکڑے بکھرے ہوئے دیکھے تو اس کا مطلب ہے کہ یہ خواب آپ کے کاروبار کے متعلق ہے اور آپ کو آپنے کاروبار کے حوالے سے محتاط رہنا چاہئے اور لین دین کے معاملات میں بہت زیادہ احتیاط کریں۔

شہد دودھ میں ڈال کر پینا:اگر آپ خواب میں دیکھیں کہ آپ شہددودھ میں ڈال کے پی رہی ہے تو اسکا مطلب ہے کہ آپ کے رزق میں اضافہ ہوگا ،کاروبار میں ترقی ملے گی۔

بال سفید ہونا:خواب میں اگر آپ دیکھیں کہ آپ کے سارے بال سفید ہو گئے ہے اور آپ پریشان ہے ارو رو رہی ہے تو آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے ،خواب اچھا ہے اور آپ کو عزت اور وقار ملے گی اور جاب میں کامیابی ملے کا بھی امکان ہے۔

نوکری سے نکالے جانا:اگر آپ کو خواب میں نوکری میں نکال دیا جاتا ہے تو آپ کو احتیاط کی ضرورت ہے کیونکہ کچھ لوگ آپ کو غلط باتوں کی ترغیب دے رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



احسن اقبال کر سکتے ہیں


ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…