پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

ہندوستان کا نام ’’بھارت‘‘ کس شخصیت کے نام پر رکھا گیا؟برسوں بعد حیران کن انکشاف!!

datetime 21  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انگریزوں اور ہندئوں سے آزادی حاصل کرنے والا ملک پاکستان 14اگست 1947کو معرض وجود میں آیا جبکہ 15اگست یعنی ایک دن بعد 1947کو ہی بھارت اپنے وجود میں تبدیلیوں کے بعد دنیا کے نقشے میں ایک نئی پہچان کے ساتھ سامنے آیا۔ تقسیم سے قبل دونوں ممالک برصغیر اور انگریز میں اس خطے کو Sub Continentکہا جاتا تھا۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کے ساتھ ہی انگریزوں سے آزادی حاصل کرنے والے اس ملک کا ایک نام نہیں اور نہ ہی یہ کبھی سیکولر ملک رہا ہے۔ بھارت ، انڈیا، ہندوستان کے ناموں سے پکارا جانے والے پاکستان کے اس پڑوسی ملک کو یہ نام کیوں دئیے جاتے ہیں اس کیلئے اگر ہم تاریخ کا مطالعہ کریں تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ ہندو تاریخ میں ایک بادشاہ گزرا ہے جس کا نام “بھارتا” تھا اس بادشاہ کہ نام پراس خطہ زمین کا نام اس وقت بولی جانے والی زبان “سنسکرت” میں بھارت پڑا اور اسے بھارت کا اگر ہندومذہبی آمیزش والا نام کہا جائے تو یہ بے جا نہ ہو گا جبکہ اس میں بسنے والے ہندئوں کے نزدیک بھی اس نام کی بڑی اہمیت ہے۔ فارس موجودہ ایران کے لوگ کوہ ہمالیہ اور دریائے سندھ کے درمیان واقع ہونے کی وجہ سےاسے ہندوستان کہتے ہیں۔سترہویں صدی میں یونانیوں اور یورپ والوں نے اس کو انڈیا کا نام دیاجس کی وجہ سے بھی دریائے سندھ ہے جسے انگریزی زبان میں انڈس کہا جاتا ہے اور اسی مناسب سے اس کا نام انڈیا پڑ گیا۔سترہویں صدی میں یونانیوں اور یورپ والوں نے اس کو انڈیا کا نام دیاجس کی وجہ سے بھی دریائے سندھ ہے جسے انگریزی زبان میں انڈس کہا جاتا ہے اور اسی مناسب سے اس کا نام انڈیا پڑ گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…