بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

آئی سی سی پاکستان دشمنی میں سب سے آگے

datetime 21  مئی‬‮  2015 |

ان کا کہنا تھا کہ آئی سی سی کو بھی پاکستان کی اس یقین دہانی پر اعتبار کرنا چاہیے تھا اور ’اس سیریز سے خود کو دور رکھ کر اس نے دنیا کو منفی پیغام دے دیا ہے۔سمجھ میں نہیں آتا کہ آئی سی سی کس مرض کی دوا ہے۔‘عارف عباسی نے کہا کہ بین الاقوامی کرکٹ کی پاکستان واپسی پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی کوششوں کو سراہا جانا چاہیے اور یہ ہر پاکستانی کے لیے خوشی کا موقع ہے۔انہوں نے کہا کہ زمبابوے کی ٹیم کے دورے کے باوجود دوسری ٹیموں کا پاکستان آنا آسان نہیں ہوگا کیونکہ ان ٹیموں کو متحدہ عرب امارات میں کھیلنے کی عادت ہوچکی ہے اور وہ پاکستان آنے کے لیے آسانی سے تیار نہیں ہوں گی۔ان کے مطابق ’اب یہ پاکستان کرکٹ بورڈ پرمنحصر ہے کہ وہ اپنی کوششوں میں کیسے کامیاب ہوتا ہے تاہم کرکٹ بورڈ کو اب اپنی توجہ ٹیسٹ کھیلنے والی ٹیم کو پاکستان بلانے پر رکھنی ہوگی آئرلینڈ، ہالینڈ اور سکاٹ لینڈ پر نہیں۔‘عارف علی خان عباسی نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے جب اتنے بڑے پیمانے پر اخراجات کر کے یہ سیریز منعقد کی تو اسے صرف لاہور تک محدود رکھنے کا کوئی جواز نہیں تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…