ان کا کہنا تھا کہ اس تبدیلی سے نہ صرف نوجوانوں کوورک فورس کا حصہ بنانے کے مواقع پیدا ہوں گے بلکہ معیشت پر بھی اس کے مثبت اثرات مرتب ہوں گے،یہ علم رکھنے والوں اور تجربہ کاروں کا دور ہے اور جب انسان 60 سال سے اوپر جاتا ہے تو اس کے پاس زیادہ علم اور تجربہ آجاتا ہے۔ کارلس سلم کا کہنا تھا کہ ہفتے میں 3 دن کام کرنے سے آپ کے پاس اپنے لیے زیادہ وقت دستیاب ہوگا اور آپ کو اس کے لیے ریٹائرڈ ہونے کا انتظارنہیں کرنا پڑے گا، سلم کی تجویز کے مطابق لوگ دن بھر میں 11 گھنٹے کام کریں جبکہ ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال سے بڑھا کر 75 سال کردی جائے۔
واضح رہے کہ کارلس سلم اس وقت 83 ارب ڈالر کے مالک ہیں اور انہوں نے دنیاکے امیر ترین شخص ہونے کا تاج مائیکروسوفٹ کے موجد بل گیٹس سے چھینا ۔
زیادہ چھٹیاں اور کم کام، دنیا کے امیر ترین شخص کی تجویز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق فیصلہ کرلیاگیا
-
یکم جولائی سے کن جائیدادوں کی خرید وفروخت نہیں ہو سکے گی؟ اہم خبر
-
ریو سیکریٹو
-
گرمی سے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، بادل برسنے کو تیار
-
گھر داماد نے 4 سال تعلقات کے بعد بھاگ کر ساس سے کورٹ میرج کرلی
-
قیمتی الیکٹرک بائیک اب ہر شہری کی دسترس میں! حکومت کا بڑا فیصلہ
-
معروف امریکی ریسلر ہلک ہوگن کی موت کیسے ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی
-
رواں سال مون سون بارشیں کم ہوں گی یا زیادہ؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
-
حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
-
ہنگری کا بڑا فیصلہ، 3 ممالک کے شہریوں کو ویزے جاری نہ کرنے کا اعلان
-
بجلی سستی کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری
-
سعودی عرب میں ہائی الرٹ، سول ڈیفنس کا شہریوں اور غیر ملکیوں کیلئے انتباہ جاری
-
دم کروانے کے بہانے ہوٹل لے جاکر 18 سالہ بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے سوتیلا باپ گرفتار
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ



















































