بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

داعش آپ کے بھائی نے بنائی “،نوعمرطالبہ کا جیب بش پر ’سیاسی حملہ

datetime 18  مئی‬‮  2015 |

آپ اس کی ذمہ داری صدر جارج بش پر ڈالنے کی بجائے صدر اوباما پر ڈال رہے ہیں۔ وہاں امریکی فوج بھینجے والے صدر بش تھے نہ کہ صدر اوباما۔ دولتِ اسلامیہ پیدا کرنے کی ذمہ داری عراق کی اتحادی انتظامیہ پر عائد ہوتی ہے جس نے عراق کی پوری حکومت کو تلپٹ کر کے اسے برطرف کر دیا۔‘دولت، اسلامیہ اس وقت بنی جب عراقی فوج کے 30 ہزار ملازمین کو نکال باہر کر دیا گیا۔ان کے پاس کوئی ملازمت نہیں تھی، لیکن اس کے باوجود انہیں فوج کے اسلحے اور ہتھیاروں تک دسترس حاصل رہی۔ دولتِ اسلامیہ آپ کے بھائی نے بنائی۔‘اس پر جیب بْش نے ایوی کے بازو کو تھپتھپاتے ہوئے کہا ’کیا یہ آپ کا سوال ہے یا؟طالبہ ایوی زیڈرک نے جواباً کہا: ’آپ زیادہ غرور نہ کریں بلکہ میرے سوال کا جواب دیں۔جس پر جیب بش نے تنزاً کہا ’’غرور؟‘‘۔
جی ہاں۔ ہم نے اپنے جوانوں کو امریکہ کی برتری کے خواب دکھا کر وہاں بھیجا تھا۔ اور اب بھی آپ امریکی بڑائی کا ڈھنڈورا پیٹ کر کے امریکہ کو کیوں مزید جنگوں میں دھکیلنا چاہتے ہیں۔‘اس پر جیب بش کا جواب تھا کہ ’میں آپ کا احترام کرتا ہوں لیکن آپ سے اتفاق نہیں کرتا۔ہمارا عراق کے ساتھ ایک معاہدہ موجود تھا۔ اگر صدر اوباما چاہتے تو وہ وہاں دس ہزار فوجی چھوڑ سکتے تھے جو عراق میں استحکام لا سکتے تھے اور اس دوران عراقی فوجی حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہو جاتے۔ لیکن صدر اوباما نے ایسا نہیں کیا اور اس کے نتیجے میں جو خلاء پیدا ہوا وہ فوراً (دولتِ اسلامیہ) نے پْر کر دیا۔‘
آپ جس طرح چاہیں تاریخ کو دوبارہ لکھ لیں۔لیکن یہ بات بڑی سادہ ہے کہ آج ہم ہمیں (مشرق وسطیٰ) میں عدم استحکام کا سامنا ہے اور اس کی وجہ یہی ہے کہ ہم نے وہاں سے اپنی فوجیں واپس بلا لی ہیں۔ایوی زیڈرک سیاسیات کی طالبہ ہیں اور وہ اپنی یونیورسٹی میں ڈیمو کریٹک پارٹی کی طلبہ جماعت ’ینگ ڈیموکریٹس‘ سے منسلک ہیں۔ ایوی اس سے پہلے ہائی سکول کی سطح پر امریکہ کی بہترین مقرر رہ چکی ہیں اور کالج میں بھی مختلف مقابلوں اور تنظیموں میں بڑہ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں۔اے بی سی نیوز سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جیب بش کے ساتھ تکرار میں وہ غصے میں نہیں آنا چاہتی تھیں۔’میں سمجھتی ہوں بْش وہی کہہ رہے تھے جسے وہ درست سمجھتے ہیں، لیکن میں سمجھتی ہوں کہ ان کی بات میں وزن نہیں ہے۔ ووٹرز کی حیثیت سے ہمارا حق ہے کہ ہمارے رہنماؤں کی معلومات اور ان کا استدلال بہتر ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…