یہ نظارہ کی بہترین جگہ ہے۔ دوسرا پلیٹ فارم پریمئر ویونگ پلیٹ فارم سے دس منٹ کی پیدل مسافت پر ہے۔ مگر اونچائی پر جانا بھی جان جوکھوں کا کام ہے۔ 666زینے طے کرنے میں 30منٹ لگتے ہیں تیسرا پلیٹ فارم کافی بڑا ہے جو مشرق سے مغرب تک پھیلا ہواہے۔ ٹرانسپورٹ کی بات کریں تو پارک کے اندر کاریں موجود ہیں جو سیاحوں کی ان مقامات کی سیر کو لے جاتی ہیں‘ کیونکہ ایک خاص جگہ سے آگے سیاحوں کی بسوں کو جانے کی اجازت نہیں ہوتی ان دلکش مقامات کو دیکھنے کے لیے چار پلیٹ فارمز کا درمیانی فاصلہ 8کلومیٹر ہے
اور سیاحتی کار میں ان تمام مقامات کو دیکھنے کے لیے کوئی ایک گھنٹہ کا وقت درکار ہوتا ہے۔ نظارہ کرانے والی کاریں باقاعدگی سے ان





















































