بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

دنیا کے انوکھے ہوٹل

datetime 6  مئی‬‮  2015 |

ٹری ہوٹل‘سویڈن:

5
تعمیراتی لحاظ سے کسی بھی ذہن کوچکرادینے والا یہ ٹری ہوٹل سویڈن کے شمالی کونے میں ایک گھنے جنگل کے وسط میں واقع ہے‘اس کا ہر کمرہ درحقیقت شیشے کا کیبن ہے جسے ماحول دوست ٹیکنالوجی پر تعمیرکیا گیا ہے تاہم پہلے جنگل میں طویل پیدل سفر کے بعد آپ کو یہاں پہنچناپڑے گا۔
بارکلے ریورلاج‘آسٹریلیا:

6
اگر آپ اجنبی صحرائی ایڈونچرکا مزہ لینے چاہتے ہیں تو بارکلے ریورلاج آپ کے لیے بہترین منزل ثابت ہوگا۔ کیمبرلے کے ساحل پر واقع اس ہوٹل تک رسائی کے لیے ہی آپ کو کسی نجی طیارے‘کشتی یا ہیلی کاپٹر کی مدد لینا پڑے گی مگر وہاں پہنچ کر آپ کو ہر طرح کا آرام اور طعام ملے گاجبکہ آس پاس جنگلی حیات کی بھر مار ہو سکتی ہے جو آپ کی نیند اڑادے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…