ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

انڈس ہائی وے پر خوفناک حادثہ، 17 افراد جاں بحق

datetime 2  فروری‬‮  2023

انڈس ہائی وے پر خوفناک حادثہ، 17 افراد جاں بحق

کوہاٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈس ہائی وے پر خوفناک حادثے میں تین خواتین اور دو بچوں سمیت سترہ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں، کوہاٹ انڈس ہائی وے پر ٹنل کے قریب وین اور ٹریلر میں ٹکر ہو گئی جس نتیجے میں یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق 17 افراد جاں بحق ہوئے… Continue 23reading انڈس ہائی وے پر خوفناک حادثہ، 17 افراد جاں بحق

الیکشن کی تاریخ نہ دی تو پنجاب اور خیبرپختونخوا کے گورنروں پر آرٹیکل 6 لگے گا، ججوں کے خلاف بھی تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 2  فروری‬‮  2023

الیکشن کی تاریخ نہ دی تو پنجاب اور خیبرپختونخوا کے گورنروں پر آرٹیکل 6 لگے گا، ججوں کے خلاف بھی تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی)پاکستان تحریک انصاف رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جب تک افغانستان کی قیادت سے معاونت نہیں ہوگی کالعدم تحریک طالبان کا معاملہ حل نہیں کیا جا سکتا،موجودہ حکومت کی افغانستان سے متعلق کوئی پالیسی نہیں، عمران خان افغانستان کے معاملے کو سمجھتے تھے اور افغانستان کی موجودہ قیادت… Continue 23reading الیکشن کی تاریخ نہ دی تو پنجاب اور خیبرپختونخوا کے گورنروں پر آرٹیکل 6 لگے گا، ججوں کے خلاف بھی تہلکہ خیز دعویٰ

شیخ رشید کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

datetime 2  فروری‬‮  2023

شیخ رشید کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شیخ رشید کے خلاف اسلام آباد پولیس نے کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ بھی درج کرا دیا ہے، تھانہ مری میں تھانہ آب پارہ کے تفتیشی افسر عاشق علی کی مدعیت میں درج کروایا گیا، مقدمے میں کہا گیا کہ شیخ رشید نے اپنے دو مسلح ملازمین کے ہمراہ گرفتاری… Continue 23reading شیخ رشید کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

وزیراعظم نے عمران خان کو کل جماعتی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی

datetime 2  فروری‬‮  2023

وزیراعظم نے عمران خان کو کل جماعتی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نیاہم قومی چیلنجز پر تمام قومی سیاسی قائدین کو ایک میز پر بٹھانے کا بڑا فیصلہ کیا ہے جو کہ ملکی سیاسی منظر نامہ میں بڑی سیاسی پیشرفت ہے، 7فروری کی آل پاٹیز کانفرنس (اے پی سی) کے لئے عمران خان سمیت پوری سیاسی قیادت کو مدعو کیا… Continue 23reading وزیراعظم نے عمران خان کو کل جماعتی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی

آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے نئے مطالبات رکھ دیے

datetime 2  فروری‬‮  2023

آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے نئے مطالبات رکھ دیے

اسلام آباد (این این آئی)آئی ایم ایف نے سرکاری افسران کے اثاثے پبلک کرنے کا پھر مطالبہ کر دیا، بینک اکاؤنٹس کھولنے کے لئے 17 سے 22 گریڈ کے افسران کو تمام معلومات دینا ہوں گی۔عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ تکنیکی سطح کے مذاکرات تیسرے وز بھی جاری رہے جس دور ان آئی ایم ایف… Continue 23reading آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے نئے مطالبات رکھ دیے

چینی کمپنی نے 9 کروڑ ڈالر کے بقدر نوٹوں کا پہاڑ، ملازمین میں بانٹ دیا

datetime 2  فروری‬‮  2023

چینی کمپنی نے 9 کروڑ ڈالر کے بقدر نوٹوں کا پہاڑ، ملازمین میں بانٹ دیا

ہونان(این این آئی) اگرچہ اس وقت چین بھی کووڈ 19 کے منفی اثرات معاشی مسائل کی وجہ بنے ہوئے ہیں تاہم ایک کمپنی نے اپنے ملازمین کو غیرمعمولی بونس اور انعامات سے نوازا ہے جس کیلئے 9 کروڑ ڈالر کی رقم کیبقدر نوٹوں کو ایک پہاڑ کی صورت میں سجایا گیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے… Continue 23reading چینی کمپنی نے 9 کروڑ ڈالر کے بقدر نوٹوں کا پہاڑ، ملازمین میں بانٹ دیا

دو ہفتوں کی امپورٹس کیلئے بھی پیسے باقی نہ رہے، زرمبادلہ ذخائر دس سال کی کم ترین سطح پر آ گئے

datetime 2  فروری‬‮  2023

دو ہفتوں کی امپورٹس کیلئے بھی پیسے باقی نہ رہے، زرمبادلہ ذخائر دس سال کی کم ترین سطح پر آ گئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے زرمبادلہ میں تشویشناک حد تک کمی ہو گئی، زرمبادلہ کے ذخائر دس سال کی کم ترین سطح پر آ گئے، سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں 59 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کمی کے بعد ذخائر تین ارب آٹھ کروڑ 62 لاکھ ڈالر پر پہنچ گئے ہیں،… Continue 23reading دو ہفتوں کی امپورٹس کیلئے بھی پیسے باقی نہ رہے، زرمبادلہ ذخائر دس سال کی کم ترین سطح پر آ گئے

پاکستان کو سیکورٹی چیلنجز کا حل تلاش کرنا چاہیے، افغان حکومت

datetime 2  فروری‬‮  2023

پاکستان کو سیکورٹی چیلنجز کا حل تلاش کرنا چاہیے، افغان حکومت

کابل(این این آئی) افغانستان کی طالبان حکومت نے کہاہے کہ پاکستان کو اپنے چیلنجز کا حل تلاش کرنا چاہیے۔ پشاور حملے کی پاکستان کو مکمل تحقیقات کرنا چاہئیں، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے بیان میں کہا کہ افغانستان کی سرزمین حملوں میں… Continue 23reading پاکستان کو سیکورٹی چیلنجز کا حل تلاش کرنا چاہیے، افغان حکومت

ہم سودی نظام کو فروغ دے کر اللہ اور اس کے رسول ؐ سے جنگ نہیں کرسکتے، وزیر خزانہ اسحا ق ڈار

datetime 2  فروری‬‮  2023

ہم سودی نظام کو فروغ دے کر اللہ اور اس کے رسول ؐ سے جنگ نہیں کرسکتے، وزیر خزانہ اسحا ق ڈار

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ ہم ملک میں سودی نظام کو فروغ دے کر اللہ اور اس کے رسول ؐسے جنگ نہیں کرسکتے۔نیشنل اسلامک اقتصادی فورم سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان میں اسلامی نظام معیشت کا لائحہ عمل کیسا ہوگا اور… Continue 23reading ہم سودی نظام کو فروغ دے کر اللہ اور اس کے رسول ؐ سے جنگ نہیں کرسکتے، وزیر خزانہ اسحا ق ڈار

1 972 973 974 975 976 977 978 979 980 981 982 7,329