ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

فلم ’پٹھان‘ نے کے جی ایف2، باہو بلی اور دنگل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

datetime 2  فروری‬‮  2023

فلم ’پٹھان‘ نے کے جی ایف2، باہو بلی اور دنگل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی(این این آئی) فلم پٹھان نے نارتھ امریکا کے باکس آفس میں بزنس کے اعتبار سے عامر خان کی دنگل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یش راج فلم پروڈکشن کی فلم پٹھان نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیے۔ فلم زیرو میں ناکامی کا سامنا کرنے والے شاہ رخ خان نے فلم پٹھان… Continue 23reading فلم ’پٹھان‘ نے کے جی ایف2، باہو بلی اور دنگل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

میری شادی خطرے میں ہے راکھی ساونت پھوٹ پھوٹ کر روپڑیں

datetime 2  فروری‬‮  2023

میری شادی خطرے میں ہے راکھی ساونت پھوٹ پھوٹ کر روپڑیں

ممبئی (این این آئی)بھارتی ڈانسر راکھی ساونت نے کہاہے کہ میری شادی خطرے میں ہے۔راکھی کی والدہ کے انتقال کے بعد ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے بھارتی صحافیوں کو بتایا کہ میں بہت ڈسٹرب ہوں، میری شادی خطرے میں ہے، مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا اور… Continue 23reading میری شادی خطرے میں ہے راکھی ساونت پھوٹ پھوٹ کر روپڑیں

کمرہ امتحان میں 500 لڑکیاں اور اکیلا لڑکا، طالب علم غش کھا کر گر پڑا

datetime 2  فروری‬‮  2023

کمرہ امتحان میں 500 لڑکیاں اور اکیلا لڑکا، طالب علم غش کھا کر گر پڑا

پٹنہ (این این آئی)بھارت کی ریاست بہار میں میں 12 ویں جماعت کا طالب علم کمرہ امتحان میں ریاضی کا پرچہ دیکھ کر نہیں بلکہ 500 لڑکیاں دیکھ کر بے ہوش ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 17 سالہ شنکر نامی طالب علم کو جس کمرہ امتحان میں بھیجا گیا وہاں وہ اکیلا لڑکا اور 500 دیگر… Continue 23reading کمرہ امتحان میں 500 لڑکیاں اور اکیلا لڑکا، طالب علم غش کھا کر گر پڑا

سٹیڈیم میں شبمن کیلئے ’’سارہ بھابی کیسی ہو ‘‘کے نعرے، کوہلی کے ردعمل کی ویڈیو وائرل

datetime 2  فروری‬‮  2023

سٹیڈیم میں شبمن کیلئے ’’سارہ بھابی کیسی ہو ‘‘کے نعرے، کوہلی کے ردعمل کی ویڈیو وائرل

نئی دہلی(این این آئی) اداکارہ سارہ علی خان اور بھارتی کرکٹر شبمن گل کے آپس میں تعلقات کے حوالے سے سامنے آنے والی افواہوں کی تصدیق یا تردید تو تاحال نہیں ہو سکی ہے تاہم سارہ اور شبمن کیلئے لگائے جانیوالے نعروں پر بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ردعمل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل… Continue 23reading سٹیڈیم میں شبمن کیلئے ’’سارہ بھابی کیسی ہو ‘‘کے نعرے، کوہلی کے ردعمل کی ویڈیو وائرل

متعدد قیدیوں کا مہنگائی، بے روزگاری کے باعث رہا ہونے کے باوجود گھر جانے سے انکار

datetime 2  فروری‬‮  2023

متعدد قیدیوں کا مہنگائی، بے روزگاری کے باعث رہا ہونے کے باوجود گھر جانے سے انکار

بہاولنگر(این این آئی) ملک کی مختلف جیلوں میں بند قیدیوں میں سے متعدد قیدیوں نے مہنگائی‘ بے روزگاری کے باعث رہا ہونے کے باوجود گھر جانے سے انکار کردیا ہے ان قیدیوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی‘ بے روزگاری میں کم از کم ہمیں جیل میں کھانا تو اچھا مل رہا ہے باہر جاکر بے… Continue 23reading متعدد قیدیوں کا مہنگائی، بے روزگاری کے باعث رہا ہونے کے باوجود گھر جانے سے انکار

سیاسی جدوجہد میں کارکنوں نے جتنا ساتھ دیا، شکریہ ادا نہیں کرسکتی، مریم نواز

datetime 2  فروری‬‮  2023

سیاسی جدوجہد میں کارکنوں نے جتنا ساتھ دیا، شکریہ ادا نہیں کرسکتی، مریم نواز

بہاولپور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہاہے کہ سیاسی جدوجہد میں کارکنوں نے جتنا ساتھ دیا، شکریہ ادا نہیں کرسکتی،کارکنوں کی بات سننا جمہوریت ہے ، پورے پاکستان کے کارکنوں کے پاس جائونگی۔ مریم نواز کی زیرصدارت تنظیمی اجلاس ہوا جس میں پارٹی کے… Continue 23reading سیاسی جدوجہد میں کارکنوں نے جتنا ساتھ دیا، شکریہ ادا نہیں کرسکتی، مریم نواز

چین میں پاکستانی بلاگر کی دھوم

datetime 2  فروری‬‮  2023

چین میں پاکستانی بلاگر کی دھوم

اسلام آباد (این این آئی)چین میں پاکستانی بلاگر کی دھوم ، تبتی لباس میں ملبوس ماہذیب عباسی کی چینی سیاحوں کے ساتھ رقص کی ویڈیو وائرل ، اس کے بلاگس سہ زبانی ہیں، وہ اردو میں چینی اور انگریزی سب ٹائٹلز کے ساتھ پیش کرتی ہیں۔ چائنہ اکنامک نیٹ کے مطابق ناپاہائی جھیل شنگری لا… Continue 23reading چین میں پاکستانی بلاگر کی دھوم

شیخ رشید سلجھے ہوئے سیاستدان اور ذمہ دار پارلیمنٹرین ہیں، چودھری پرویز الٰہی

datetime 2  فروری‬‮  2023

شیخ رشید سلجھے ہوئے سیاستدان اور ذمہ دار پارلیمنٹرین ہیں، چودھری پرویز الٰہی

لاہور( این این آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے سینئر سیاسی رہنما شیخ رشید احمد کی غیر قانونی گرفتاری پر مذمت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ رشید سلجھے ہوئے سیاستدان اور ذمہ دار پارلیمنٹرین ہیں، نگران حکومت الیکشن کروانے کیلئے آئی ہے اس پر توجہ دیں، ہمیں ڈرا دھمکا… Continue 23reading شیخ رشید سلجھے ہوئے سیاستدان اور ذمہ دار پارلیمنٹرین ہیں، چودھری پرویز الٰہی

لاڑکانہ میں سیلاب زدگان کیلئے غیر ملکی امدادی چاول کی فروخت کا انکشاف

datetime 2  فروری‬‮  2023

لاڑکانہ میں سیلاب زدگان کیلئے غیر ملکی امدادی چاول کی فروخت کا انکشاف

لاڑکانہ (این این آئی)لاڑکانہ میں سیلاب زدگان کے لیے بھیجے گئے غیر ملکی امدادی چاول مبینہ طور پر گودام پر فروخت کر دیے گئے۔ضلعی انتظامیہ نے سیلاب زدگان کے لیے آئے غیر ملکی امدادی چاول مبینہ طور پر گودام پر فروخت کیے جانے کی خبروں پر کارروائی کرتے ہوئے گودام سیل کر کے چاول کی… Continue 23reading لاڑکانہ میں سیلاب زدگان کیلئے غیر ملکی امدادی چاول کی فروخت کا انکشاف

1 970 971 972 973 974 975 976 977 978 979 980 7,329