بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

لاڑکانہ میں سیلاب زدگان کیلئے غیر ملکی امدادی چاول کی فروخت کا انکشاف

datetime 2  فروری‬‮  2023 |

لاڑکانہ (این این آئی)لاڑکانہ میں سیلاب زدگان کے لیے بھیجے گئے غیر ملکی امدادی چاول مبینہ طور پر گودام پر فروخت کر دیے گئے۔ضلعی انتظامیہ نے سیلاب زدگان کے لیے آئے غیر ملکی امدادی چاول مبینہ طور پر گودام پر فروخت کیے جانے کی خبروں پر کارروائی کرتے ہوئے گودام سیل کر کے چاول کی ایک ہزار بوریاں تحویل میں لے لیں۔لاڑکانہ کے جیلس بازار میں شہریوں نے گودام کی نشاندہی کی تھی جہاں سے سیلاب زدگان کے لیے آئے امدادی چاول فروخت کیے جا رہے تھے، چاولوں کی بوریوں پر واضح طور پر درج ہے کہ یہ چاول فروخت کے لیے نہیں لیکن اس کے باوجود چاول مارکیٹ میں فروخت کیے جا رہے تھے۔یاد رہے کہ اس سے قبل سیلاب زدگان کو فراہم کیے جانے والے کمبل بھی آن لائن فروخت کرنے کی خبریں سامنے آئی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…