نئی دہلی(این این آئی) اداکارہ سارہ علی خان اور بھارتی کرکٹر شبمن گل کے آپس میں تعلقات کے حوالے سے سامنے آنے والی افواہوں کی تصدیق یا تردید تو تاحال نہیں ہو سکی ہے تاہم سارہ اور شبمن کیلئے لگائے جانیوالے نعروں پر بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ردعمل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں شائقین کرکٹ کی جانب سے اسٹیڈیم میں’ سارہ بھابھی کیسی ہو ‘کے نعرے لگائے گئے۔وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے اسٹیڈیم میں باؤنڈری کے پاس کھڑے شبمن گل کو دیکھ کر شائقین کرکٹ زور زور سے’ ہماری بھابھی کیسی ہو سارہ بھابھی کیسی ہو کے نعرے لگا رہے ہیں جس کے جواب میں کوہلی پہلے شائقین کرکٹ کو دیکھتے ہیں اور بعد ازاں اور زور سے نعرے لگانے کیلئے اشارے کرتے ہیں۔دوسری جانب شبمن گل کو ان نعروں پر کسی بھی قسم کے ردعمل سے گریز کرتے دیکھا گیا۔
سٹیڈیم میں شبمن کیلئے ’’سارہ بھابی کیسی ہو ‘‘کے نعرے، کوہلی کے ردعمل کی ویڈیو وائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی



















































