کمرہ امتحان میں 500 لڑکیاں اور اکیلا لڑکا، طالب علم غش کھا کر گر پڑا

2  فروری‬‮  2023

پٹنہ (این این آئی)بھارت کی ریاست بہار میں میں 12 ویں جماعت کا طالب علم کمرہ امتحان میں ریاضی کا پرچہ دیکھ کر نہیں بلکہ 500 لڑکیاں دیکھ کر بے ہوش ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 17 سالہ شنکر نامی طالب علم کو جس کمرہ امتحان میں بھیجا گیا وہاں وہ اکیلا لڑکا اور 500 دیگر طالبات پرچہ دینے کے لیے موجود تھیں۔ شنکر کو جب معلوم ہوا کہ وہ کمرہ امتحان میں اکیلا ہے تو اس دوران وہ بے ہوش ہو کر فرش پر گر پڑا جس کے بعد اسے اسپتال منتقل کیا گیا۔اسپتال میں زیرِ علاج شنکر کا کہنا تھا کہ اب بھی میرے سر اور آنکھوں سمیت دیگر جسم میں درد ہے۔بھارتی طالب علم کے ساتھ یہ ایک معمولی غلطی کی وجہ سے ہوا۔ طالب علم کے ایڈمٹ کارڈ پر غلطی سے لڑکی لکھ دیا گیا تھا جس کی وجہ سے اس کو لڑکیوں کے لیے مختص امتحانی سینٹر بھیج دیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…