ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

نسیم شاہ کو بلوچستان پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنا دیا گیا

datetime 4  فروری‬‮  2023

نسیم شاہ کو بلوچستان پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنا دیا گیا

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) نسیم شاہ کو بلوچستان پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنا دیا گیا، پاکستان ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو بلوچستان پولیس کا خیرسگالی سفیر مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں آئی جی بلوچستان پولیس آفس میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں فاسٹ باؤلر کو باضابطہ طور… Continue 23reading نسیم شاہ کو بلوچستان پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنا دیا گیا

شادی کرنے کا ایک اور فائدہ سامنے آ گیا

datetime 4  فروری‬‮  2023

شادی کرنے کا ایک اور فائدہ سامنے آ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نارویجن انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ کی تحقیق میں دریافت ہوا ہے کہ طلاق یافتہ اور زندگی بھر کنوارے رہنے والے افراد کے مقابلے میں طویل المعیاد عرصے تک شریک حیات کے ساتھ زندگی بسر کرنے والوں میں ڈیمینشیا کا خطرہ کم ہوتا ہے، اس کے علاوہ شادی کا بندھن عمر… Continue 23reading شادی کرنے کا ایک اور فائدہ سامنے آ گیا

سریے کی فی ٹن قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 4  فروری‬‮  2023

سریے کی فی ٹن قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں سریے کی فی ٹن قیمت 2 لاکھ 88 ہزار 500 کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، جو 12 ہزار اضافے کو ظاہر کرتی ہیں، جس کی وجہ صنعتکار خام مال کی قلت اور موجودہ معاشی صورتحال کو قرار دے رہے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریلی اسٹیل لمیٹڈ (اے… Continue 23reading سریے کی فی ٹن قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے ہندوستانی ایجنسیوں کا منصوبہ ناکام بنا دیا، بھارتی فوج اور را کے بارے میں تہلکہ خیز انکشاف

datetime 4  فروری‬‮  2023

پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے ہندوستانی ایجنسیوں کا منصوبہ ناکام بنا دیا، بھارتی فوج اور را کے بارے میں تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)بھارتی فوج اور انٹیلی جنس ایجنسی (را)،جعلی انکاؤنٹر سپیشلسٹ اور منشیات سمگلنگ میں ملوث نکلی،بھارتی فوج اپنے ہی سینئر افسران کو دھوکہ دینے لگی،جھوٹ، جعلی مقابلے اور ماورائے عدالت قتل ہندوستانی فوج کی پہچان بن چکے ہیں جبکہ پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے ہندوستانی ایجنسیوں کا منصوبہ ناکام بنا دیا،… Continue 23reading پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے ہندوستانی ایجنسیوں کا منصوبہ ناکام بنا دیا، بھارتی فوج اور را کے بارے میں تہلکہ خیز انکشاف

آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کیلئے بڑے خطرات کی نشاندہی کردی

datetime 4  فروری‬‮  2023

آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کیلئے بڑے خطرات کی نشاندہی کردی

اسلام آباد (این این آئی)آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کیلئے بڑے خطرات کی نشاندہی کر دی ہے جس کے باعث سگریٹس، کولڈڈرنکس اور جہازوں کے ٹکٹس مہنگے ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے معاشی اصلاحات میں تاخیر، قرضوں، مہنگائی میں اضافہ، زرمبادلہ ذخائرمیں کمی کو پاکستانی معیشت کے لیے خطرہ… Continue 23reading آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کیلئے بڑے خطرات کی نشاندہی کردی

کارکن تیاری کریں، عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

datetime 4  فروری‬‮  2023

کارکن تیاری کریں، عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے کارکنان اور ساری قوم تیاری کرے جب کال دوں گا تو ہم گرفتاریاں دے کر ملک بھر کی جیلیں بھر دیں گے،آج ساری قوم اپنی عدلیہ کی طرف دیکھ رہی ہے،پاکستان جنگل… Continue 23reading کارکن تیاری کریں، عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

datetime 4  فروری‬‮  2023

شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق صدر آصف زرداری پر سنگین الزامات کے کیس میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا مزید جسمانی ریمانڈ دینے کی پراسیکیوشن کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔ہفتہ کو شیخ رشید احمد کو 2 روزہ جسمانی… Continue 23reading شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا کا حق مہر کتنا رکھا گیا؟پتہ چل گیا

datetime 4  فروری‬‮  2023

شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا کا حق مہر کتنا رکھا گیا؟پتہ چل گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا جو کہ فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے نکاح میں آئی ہیں، ان کا حق مہر بھی بڑی بیٹی اقصیٰ کی طرح مہر فاطمہؓ قرار پایا ہے۔تفصیلات کے مطابق انشا اور شاہین کا نکاح 3 فروری کو کراچی میں ہوا جس میں قومی ٹیم… Continue 23reading شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا کا حق مہر کتنا رکھا گیا؟پتہ چل گیا

پنجاب بڑی تباہی سے بچ گیا

datetime 4  فروری‬‮  2023

پنجاب بڑی تباہی سے بچ گیا

لاہور(آن لائن) انسداد دہشت گردی فورس نے خفیہ اذپریشن کرتے ہوئے لاہور سمیت چار اضلاع سے کالعدم تنظیموں کے 9 دہشت گرد وں کو گرفتار کر لیاہے۔دہشت گردوں سے خودکش جیکٹ بنانے کا سامان ، راکٹ چارجر، ہینڈ گرینیڈ اور بھاری اسلحہ برآمدکرلیا گیا۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق خفیہ آپریشن کے دوران گرفتاری گوجرانوالہ… Continue 23reading پنجاب بڑی تباہی سے بچ گیا

1 956 957 958 959 960 961 962 963 964 965 966 7,329