منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

اسلام آباد میں جرائم کی شرح میں اضافہ، 20 افراد قتل

datetime 12  فروری‬‮  2023

اسلام آباد میں جرائم کی شرح میں اضافہ، 20 افراد قتل

اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد میں جرائم کی شرح بڑھ گئی، رواں سال کے پہلے ماہ میں اسلام آباد میں جرائم کی شرح میں اضافہ ہونے کے بعد 20افراد کو قتل کر دئیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال کے پہلے ماہ میں اسلام آباد میں اقدام قتل کے 15 واقعات… Continue 23reading اسلام آباد میں جرائم کی شرح میں اضافہ، 20 افراد قتل

جنگِ عظیم دوم میں لکھے گئے خطوط سپاہی کی بیٹی تک پہنچ گئے

datetime 12  فروری‬‮  2023

جنگِ عظیم دوم میں لکھے گئے خطوط سپاہی کی بیٹی تک پہنچ گئے

نیو یارک(آئی این پی ) جنگِ عظیم دوم کے ایک سپاہی کے لکھے گئے خطوط، جو عرصہ دراز سے گمشدہ تھے، 30 سال بعد ان کی بیٹی کو واپس کر دیے گئے۔ یہ خطوط نیو یارک میں ایک گھر کی تعمیرِ نو کے دوران دریافت ہوئے۔ 51 سالہ ڈوٹی کیئرنی کا کہنا تھا کہ وہ… Continue 23reading جنگِ عظیم دوم میں لکھے گئے خطوط سپاہی کی بیٹی تک پہنچ گئے

حسن علی نے بابراعظم سے شادی کرنے کی درخواست کر دی

datetime 12  فروری‬‮  2023

حسن علی نے بابراعظم سے شادی کرنے کی درخواست کر دی

کراچی (این این آئی)پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ میں شامل فاسٹ بولر حسن علی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کھیل کر انہیں انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے سے قبل ہی اندازہ ہوگیا تھا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کا ماحول کیا ہوتا ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل میں… Continue 23reading حسن علی نے بابراعظم سے شادی کرنے کی درخواست کر دی

ترکیہ، شام میں زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے رونالڈو اور میسی نے اپنی جرسیاں فروخت کر دیں

datetime 12  فروری‬‮  2023

ترکیہ، شام میں زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے رونالڈو اور میسی نے اپنی جرسیاں فروخت کر دیں

بیونس آئرس (این این آئی)اسٹار فٹبالرلیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو سمیت ترکیہ کے متعدد فٹبالرز نے زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے اپنی جرسیاں عطیہ کردیں جس کے بعد رونالڈو کی جرسی دولاکھ 12 ہزار 450 ڈالر (5 کروڑ 72 لاکھ روپے سے زائد) میں فروخت ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق حال ہی میں ترکیہ اور اٹلانٹا کے… Continue 23reading ترکیہ، شام میں زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے رونالڈو اور میسی نے اپنی جرسیاں فروخت کر دیں

انٹارکٹیکا میں برف کا رقبہ انتہائی حد تک سکڑگیا

datetime 12  فروری‬‮  2023

انٹارکٹیکا میں برف کا رقبہ انتہائی حد تک سکڑگیا

برلن(شِنہوا) سیٹلائٹ کے ذریعے کیے جانے والے مشاہدہ کے نتائج کے مطابق انٹارکٹیکا میں سمندری برف گزشتہ چالیس سالوں کے دوران اس وقت انتہائی حد تک سکڑ گئی ہے۔ہیلم ہولٹز سنٹر فار پولر اینڈ میرین ریسرچ(اے ڈبلیو آئی)کے جرمن الفریڈ ویگنر انسٹی ٹیوٹ کی ایک تحقیق کے مطابق فروری کے اوائل تک جنوبی بحر کی… Continue 23reading انٹارکٹیکا میں برف کا رقبہ انتہائی حد تک سکڑگیا

سابق چیف جسٹس کی ریلی پر فائرنگ میں ملوث سیاسی جماعت کا ٹارگٹ کلر گرفتار

datetime 12  فروری‬‮  2023

سابق چیف جسٹس کی ریلی پر فائرنگ میں ملوث سیاسی جماعت کا ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی(آئی این پی) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے چھاپہ مار کارروائیوں میں دو ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا،گرفتار ٹارگٹ کلر ٹریفک پولیس اہلکار کے قتل اور سیاسی مخالفین کے قتل میں ملوث ہیں۔سی ٹی ڈی شعبہ تفتیش نیصدر پارکنگ پلازہ کے قریب خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ٹریفک پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث… Continue 23reading سابق چیف جسٹس کی ریلی پر فائرنگ میں ملوث سیاسی جماعت کا ٹارگٹ کلر گرفتار

پنجاب میں گندم کے کوٹے پر تنازع شدت اختیار کر گیا،آٹے کی قلت بڑھنے لگی

datetime 12  فروری‬‮  2023

پنجاب میں گندم کے کوٹے پر تنازع شدت اختیار کر گیا،آٹے کی قلت بڑھنے لگی

لاہور ( آئی این پی) پنجاب میں آٹے کے نئے بحران کے خطرات پیدا ہوگئے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق لاہور کی دکانوں سے آٹا غائب اور قلت بڑھ گئی ہے ، سرکاری 10 کلو آٹے کا سستا تھیلا بھی دستیاب نہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملوں نے کمرشل 15 کلو آٹے کی سپلائی بھی کم کر… Continue 23reading پنجاب میں گندم کے کوٹے پر تنازع شدت اختیار کر گیا،آٹے کی قلت بڑھنے لگی

ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت معمول کے مطابق ہو گئی

datetime 12  فروری‬‮  2023

ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت معمول کے مطابق ہو گئی

لاہور ( آئی این پی) آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت معمول کے مطابق ہو گئی ہے۔چیئرمین طارق وزیر علی نے کہا کہ ایسوسی ایشن نے پہلے ہی کہا تھا ملک میں تیل وافر مقدار میں موجود ہے، تمام کمپنیوں نے عوام کی تکالیف… Continue 23reading ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت معمول کے مطابق ہو گئی

پی ٹی آئی نے ٹکٹوں کے تقسیم کے حوالے سے حکمت عملی مکمل کرلی

datetime 12  فروری‬‮  2023

پی ٹی آئی نے ٹکٹوں کے تقسیم کے حوالے سے حکمت عملی مکمل کرلی

لاہور( آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب کے صوبائی انتخابات کے لئے ٹکٹوں کے تقسیم کے حوالے سے حکمت عملی مکمل کرلی جس کے تحت متوقع طور پر پیر یا منگل کے روز امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی بورڈ کے اجلاس… Continue 23reading پی ٹی آئی نے ٹکٹوں کے تقسیم کے حوالے سے حکمت عملی مکمل کرلی

1 881 882 883 884 885 886 887 888 889 890 891 7,329