منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

اسلام آباد میں جرائم کی شرح میں اضافہ، 20 افراد قتل

datetime 12  فروری‬‮  2023 |

اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد میں جرائم کی شرح بڑھ گئی، رواں سال کے پہلے ماہ میں اسلام آباد میں جرائم کی شرح میں اضافہ ہونے کے بعد 20افراد کو قتل کر دئیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال کے پہلے ماہ میں اسلام آباد میں اقدام قتل کے 15 واقعات میں 25 افراد زخمی ہوئے، اسلام آباد میں جنوری میں خواتین سے زیادتی اوراغوا برائے تاوان کے 75 واقعات ہوئے، اسلام آباد میں جنوری میں اغوا برائے تاوان کی 2 وارداتیں ہوئیں، جنوری میں اسلام آباد میں 90 گاڑیاں اور 325 موٹرسائیکلیں چوری ہوئیں، رواں سال کے پہلے ماہ میں اسلام آباد میں ڈکیتی کے 195 واقعات ہوئے۔ کرائم ڈیٹا کے مطابق اسلام آباد میں جنوری میں اسنیچنگ کے 90 واقعات پیش آئے، رواں سال کے پہلے ماہ میں اسلام آباد میں چوری اور نقب زنی کے 220 واقعات رپورٹ ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…