منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

رمضان سے قبل ملک میں چائے کی پتی کی قلت کا خدشہ، فی کلو قیمت میں نمایاں اضافہ ہو گیا

datetime 12  فروری‬‮  2023

رمضان سے قبل ملک میں چائے کی پتی کی قلت کا خدشہ، فی کلو قیمت میں نمایاں اضافہ ہو گیا

کراچی(این این آئی) دسمبر 2022 کے آخر سے جنوری کے اوائل تک پہنچنے والے 250 کے قریب کنٹینرز بندرگاہ پر پھنسنے کی وجہ سے رمضان سے قبل کھلی چائے کی پتی کی قیمت گزشتہ 15 روز میں ایک ہزار ایک سو روپے سے بڑھ کر 16 سو روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے ۔میڈیا… Continue 23reading رمضان سے قبل ملک میں چائے کی پتی کی قلت کا خدشہ، فی کلو قیمت میں نمایاں اضافہ ہو گیا

شہباز شریف جنرل باجوہ کے فیورٹ تھے ،انہیں وزیر اعظم بنانے کا فیصلہ بہت پہلے کر لیا گیا تھا، عمران خان

datetime 12  فروری‬‮  2023

شہباز شریف جنرل باجوہ کے فیورٹ تھے ،انہیں وزیر اعظم بنانے کا فیصلہ بہت پہلے کر لیا گیا تھا، عمران خان

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف جنرل باجوہ کے فیورٹ تھے اور انہیں وزیر اعظم بنانے کا فیصلہ بہت پہلے کر لیا گیا تھا،نوے روز کے بعد نگران حکومتیں غیر قانونی ہوں گی ، بیورو کریسی اور پولیس افسران ان حکومتوں کے حکم کو نہ… Continue 23reading شہباز شریف جنرل باجوہ کے فیورٹ تھے ،انہیں وزیر اعظم بنانے کا فیصلہ بہت پہلے کر لیا گیا تھا، عمران خان

سعودی امدادی قافلہ شام کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں داخل

datetime 12  فروری‬‮  2023

سعودی امدادی قافلہ شام کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں داخل

ریاض (این این آئی )سعودی عرب سے طیاروں کے ذریعے بھیجا گیا امدادی سامان لے جانے والا ٹرکوں پرمشتمل قافلہ شام میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں داخل ہوگیا ہے۔یہ امدادی قافلہ ترکیہ سے باب الہوی کی سرحدی گذرگاہ سے شام کے شمال مغربی علاقے میں گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان… Continue 23reading سعودی امدادی قافلہ شام کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں داخل

زلزلے کے باوجود ترک صدر نے اپنے ملک میں انتخابات کا اعلان کیا، یہاں گنگا الٹی بہہ رہی ہے، تحریک انصاف کا دعویٰ

datetime 12  فروری‬‮  2023

زلزلے کے باوجود ترک صدر نے اپنے ملک میں انتخابات کا اعلان کیا، یہاں گنگا الٹی بہہ رہی ہے، تحریک انصاف کا دعویٰ

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے کہاہے کہ زلزلے کے باوجود ترک صدر نے اپنے ملک میں انتخابات کا اعلان کیا، ہمارے ہاں گنگا الٹی بہہ رہی ہے،انتخابات تسلیم نہ کرنے اور انتخابات نہ کروانے کے باعث بنگلہ دیش وجود میں آیا، اس وقت ملک میں گھمبیر صورتحال ہے، سنگل بنچ نے تاریخ… Continue 23reading زلزلے کے باوجود ترک صدر نے اپنے ملک میں انتخابات کا اعلان کیا، یہاں گنگا الٹی بہہ رہی ہے، تحریک انصاف کا دعویٰ

حکومت ڈالرز مارکیٹ میں لانے کیلئے عوا م کا اعتماد حاصل کرے، بڑا دعویٰ

datetime 12  فروری‬‮  2023

حکومت ڈالرز مارکیٹ میں لانے کیلئے عوا م کا اعتماد حاصل کرے، بڑا دعویٰ

لاہور( این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل فریٹ فارورڈرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ حکومت ڈالرز مارکیٹ میں لانے کیلئے عوا م کا اعتماد حاصل کرے ،ڈالرز کی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف بلا تفریق کارروائی کی جائے اور انہیں عبرت کا نشان بنایا جائے ، کورونا وباء کے دوران تین سال تک مشکلات کا… Continue 23reading حکومت ڈالرز مارکیٹ میں لانے کیلئے عوا م کا اعتماد حاصل کرے، بڑا دعویٰ

ترکیہ اور شام میں زلزلے کے بعد چین کی جانب سے امداد

datetime 12  فروری‬‮  2023

ترکیہ اور شام میں زلزلے کے بعد چین کی جانب سے امداد

بیجنگ(این این آئی) ترکیہ میں شدید زلزلہ آنے کے بعد ترکیہ کی حکومت کی درخواست پر بیجنگ میونسپل فائر بریگیڈ، چینی زلزلہ ایمرجنسی سرچ اینڈ ریسکیو سینٹر اور ایمرجنسی جنرل اسپتال کے اہلکاروں پر مشتمل ایک چینی ریسکیو ٹیم متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئی۔ اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ترکیہ اور… Continue 23reading ترکیہ اور شام میں زلزلے کے بعد چین کی جانب سے امداد

میٹا کی جانب سے مزید ملازمین کو نکالنے کا منصوبہ

datetime 12  فروری‬‮  2023

میٹا کی جانب سے مزید ملازمین کو نکالنے کا منصوبہ

نیویارک(این این آئی)فیس بک کی سرپرست کمپنی میٹا کی جانب سے آنے والے ہفتوں میں مزید ملازمین کو نکالنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔فنانشنل ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق مارچ 2023 میں میٹا کی جانب سے مزید ملازمین کو نکالنے کا اعلان کیا جاسکتا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ میٹا کی… Continue 23reading میٹا کی جانب سے مزید ملازمین کو نکالنے کا منصوبہ

یااللہ امت مسلمہ کے گناہوں کو معاف فرمادے،امت مسلمہ کو آفات سے محفوظ فرما،تبلیغی اجتماع رقت آمیز دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا

datetime 12  فروری‬‮  2023

یااللہ امت مسلمہ کے گناہوں کو معاف فرمادے،امت مسلمہ کو آفات سے محفوظ فرما،تبلیغی اجتماع رقت آمیز دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا

کراچی (این این آئی) تبلیغی جماعت کے تحت اورنگی ٹائون میں چار روزہ کراچی اجتماع رقت آمیز دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔اختتامی دعا کراتے ہوئے مولانا عبید اللہ خورشید کہا کہ یااللہ امت مسلمہ کے گناہوں کو معاف فرمادے۔امت مسلمہ کو آفات سے محفوظ فرما۔تمام امت کی حفاظت فرما ۔ہماری تمام جائز مشکلات و… Continue 23reading یااللہ امت مسلمہ کے گناہوں کو معاف فرمادے،امت مسلمہ کو آفات سے محفوظ فرما،تبلیغی اجتماع رقت آمیز دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا

سونے کے بعد مرغی کے گوشت کی نئی قیمت بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 12  فروری‬‮  2023

سونے کے بعد مرغی کے گوشت کی نئی قیمت بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (این این آئی) مرغی کے گوشت کی نئی قیمت نے تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ،کئی شہروں میں فی کلو چکن 720 روپے میں فروخت ہونے لگا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی سمیت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں مرغی کی قیمت نے اڑان بھرتے ہوئے 700 کا ہندسہ عبور… Continue 23reading سونے کے بعد مرغی کے گوشت کی نئی قیمت بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

1 879 880 881 882 883 884 885 886 887 888 889 7,329