فواد چوہدری کے بعد پی ٹی آئی کے ایک اور بڑے رہنما کے خلاف بغاوت کا مقدمہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) نجی ٹی وی کے مطابق شہباز گل، عماد یوسف اور فواد چوہدری کے بعد شوکت ترین پر بھی بغاوت اور اشتعال انگیزی کا مقدمہ درج ہو گیا، گرفتاری جلد متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کے سائبر کرائم ونگ نے سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین… Continue 23reading فواد چوہدری کے بعد پی ٹی آئی کے ایک اور بڑے رہنما کے خلاف بغاوت کا مقدمہ