لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو ٹارگٹ دے دیا
ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل 8 کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس پر مقررہ بیس اوورز میں لاہور قلندرز نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 175 رنز بنائے اور ملتان سلطانز کو جیتنے کے لئے 176 رنز کا ٹارگٹ دیا، ملتان سلطانز کی جانب… Continue 23reading لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو ٹارگٹ دے دیا