ہڑتال کرنے والے وکیلوں کا لائسنس ختم کرنا چاہیے،جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے ججز کو ہٹانے کی بات بھی کردی
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ایک کیس کی سماعت میں ہڑتال کرنیوالے وکلاپر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ایسے وکلا کا لائسنس ختم کرنا چاہیے۔پیرکوسپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فیصل آباد کی ایک فیکٹری کیخلاف6کروڑ 78لاکھ روپے سے زائد گیس چوری کے… Continue 23reading ہڑتال کرنے والے وکیلوں کا لائسنس ختم کرنا چاہیے،جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے ججز کو ہٹانے کی بات بھی کردی