پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

بیگم بولیں 11 نمبر پر کھیلو تو بولیں اوکے، فخر کا شان کو مشورہ

datetime 13  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) 8 کی فرنچائز لاہور قلندرز کے بیٹر فخر زمان نے شان مسعود کو کامیاب شوہر بننے کیلئے بیگم کے ہر حکم پر سرجھکانے کا مشورہ دے دیا۔گزشتہ روز لاہور قلندرز کے فخر زمان اور ملتان سلطانز کے شان مسعود جیو نیوز کے پروگرام میں شریک ہوئے جس دوران میزبان شہزاد اقبال نے شادی کا کئی سالہ تجربہ رکھنیوالے فخر سے شان مسعود کو کامیاب شوہر بننے کیلئے مشورہ طلب کیا۔اس پر فخر نے کہا کہ شان بھائی بیگم جو بھی حکم دے اسے کھلے دل سے قبول کریں آپ ہمیشہ خوش رہوگے ۔س پر شان نے پوچھا کہ بیگم جس نمبر پر بولے کھیلوں؟ تو فخر نے کہا کہ اگر بیگم 10 نمبر یا پھر 11 نمبر پر بھی کھیلنے کا کہے تو آپ نے اوکے کہنا ہے، بیگم کا کردار کپتان سا ہے وہ جہاں بولیں آپ نے وہی کھیلنا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…