منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

ترکیہ، زلزلے کے ملبے سے 7ماہ کے بچے کو 139گھنٹے بعد زندہ نکال لیا گیا

datetime 13  فروری‬‮  2023 |

انقرہ(آئی این پی)ترکیہ اور شام میں 6فروری کو آنے والے 7.8شدت کے زلزلے سے اموات کی تعداد 34ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ ابھی بھی ریسکیو کا کام جاری ہے،زلزلے میں جہاں ہزاروں افراد اور بچوں نے اپنا گھر بار اور خاندان کھویا

وہیں متعدد کو قدرت نے دوسری زندگی سے نوازا،برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ریسکیو اہلکاروں نے ترک صوبے حتائے میں زلزلے کے نتیجے میں تباہ شدہ عمارت کے ملبے سے 7ماہ کے بچے کو زلزلہ کے تقریبا 139گھنٹے بعد زندہ نکال لیا،اس کے علاوہ 12سالہ لڑکی کو اور قہرمان ماراش میں ملبے سے 70سالہ خاتون کو بھی زندہ نکالا گیا،ملبے سے زندہ نکلنے والے افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا،اس سے قبل ایک نوزائیدہ اور اس کی والدہ کو 4دن تک ملبے کے نیچے پھنسے رہنے کے بعد زندہ نکالا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…