طویل پریکٹس اس لیے کر رہا ہوں کہ کچھ نئی چیزیں ٹرائی کرنا چاہتا ہوں،بابر اعظم
کراچی (این این آئی)پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں تمام ٹیموں کو بیسٹ آف لک، پی ایس ایل ساری دنیا دیکھ کر انجوائے کرتی ہے۔نیشنل اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ کراچی کنگز سے ہمیشہ پیار… Continue 23reading طویل پریکٹس اس لیے کر رہا ہوں کہ کچھ نئی چیزیں ٹرائی کرنا چاہتا ہوں،بابر اعظم