پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ملتان میں کرکٹ شائقین پر پولیس کا لاٹھی چارج ، درجنوں شائقین زخمی ہو گئے

datetime 13  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(این این آئی)ملتان میں پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور پہلے میچ کے موقع پر تاخیر سے آنے والے شائقین کیلئے پولیس نے مرکزی گیٹ نہ کھولا، شائقین کی طرف سے اصرار پر پولیس نے لاٹھی چارج کر دیا، درجنوں شائقین زخمی ہو گئے۔کرکٹ شائقین کے مطابق ذرا سی تاخیر پر سینکڑوں لوگوں کو اندر نہ جانے دیا گیا حالانکہ ان کے پاس ٹکٹس بھی تھیں، شائقین کی طرف سے اصرار پر پولیس اہلکاروں اور شائقین کے درمیان تلخی ہو گئی جس پر پولیس اہلکاروں نے شائقین ہر لاٹھی چارج شروع کر دیا، لاٹھی چارج سے بچنے کیلئے شائقین پیچھے ہٹے تو سیکورٹی کے لیے لگائی ریزر وائر میں جا گرے ، جس سے درجنوں افراد زخمی ہو گئے اور چند افراد لوگوں کے نیچے آ کر فریکچر کا بھی شکار ہوئے۔اطلاع پر ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو طبی امداد دی۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…