منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

چین کی سرکاری شپنگ کمپنی نے پیشگی رقم کے بغیرپاکستان کنٹینر روانگی معطل کردی

datetime 13  فروری‬‮  2023 |

بیجنگ (این این آئی)چین کی سرکاری اور بڑی شپنگ کمپنی کوسکو نے پیشگی رقم کے بغیرپاکستان کنٹینر روانگی معطل کردی۔چینی شپنگ کمپنی نے پاکستان میں ادا ہونے والے مختلف مقامی چارجز بھی پہلے لینے کا فیصلہ کیا ہے۔کمپنی کے مطابق پاکستان میں ڈالرز کا بحران ہے، کنٹینر کا کرایہ اور سرچارجز پہلے ادا کرنا ہوں گے۔شپنگ ماہرین کے مطابق کوسکو شپنگ کے پاس پاکستانی شپنگ مارکیٹ کا 15 سے 20 فیصد حصہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…