لاہور ( آئی این پی) آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت معمول کے مطابق ہو گئی ہے۔چیئرمین طارق وزیر علی نے کہا کہ ایسوسی ایشن نے پہلے ہی کہا تھا ملک میں تیل وافر مقدار میں موجود ہے، تمام کمپنیوں نے عوام کی تکالیف کو مدنظر رکھتے ہوئے ہنگامی طور پرتیل کی سپلائی کو مزید بڑھایا، تمام تر نا مناسب حالات کے باوجود تیل کی سپلائی میں کمی نہیں آنے دی گئی۔ انہوں نے کہا کہ عوام سے اپیل ہے کہ قلت کرنے والوں کا ساتھ نہ دیں، پینک بائینگ نہ کریں، افواہوں پر یقین نہ کریں۔ طارق وزیر علی نے کہا کہ ملک نازک صورتحال سے گزر رہا ہے، آئل مارکیٹنگ کمپنیاں عوام کو ریلیف پہنچانے کے لیے کوشاں ہیں۔
ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت معمول کے مطابق ہو گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات



















































